نبی ﷺ کی محنت قوموں کو امت بنانے کی تھی
جو بھی قومیت کے نعرے کو فروغ دے گا اسکی گردن بہت برے طریقے سے پھنسنے والی ہے
“اقوام میں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے
قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے”
KEMU( Kind Edward’s Medical College) expelled 𝟐𝟎 𝐀𝐟𝐠𝐡𝐚𝐧 students out of which 𝟕 𝐰𝐞𝐫𝐞 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐲𝐞𝐚𝐫 students.
😢 کتنی زیادتی ہے۔ آپ UK یا US میں پڑھ رہے ہوں اور آخری سال آپ کو نکال دیا جائے۔👈 آپ کو کیسا لگے گا
@zaighamkhan آپکی اس تحریر کو پڑھ کر احمد جاوید صاحب کا خواجہ آصف صاحب کے ایک بیان پر کیا گیا تبصرہ یاد آگیا
(افغانستان اور) ہمارے درمیان رہی سہی دینی اور اسلامی وحدت کے امکان کو فنا کر دے گا یہ آدمی
احمد جاوید صاحب
@IamIhsanMarwat فضائل اعمال کسی کتاب کا نام نہیں ہے۔ بلکہ بیس سال سے زیادہ عرصے میں اعمال کے فضائل پر لکھی جانے والے رسائل کا مجموعہ ہے۔ کیا بیس سال شیخ صاحب کو ڈاکٹروں نے دماغی کام سے منع کئے رکھا ؟
شیخ صاحب نے جو واقعات نقل کیئے ہیں وہ عربی کتب سے لیے ہیں اور جابجا انکا حوالہ دیا ہے
@Mirzamadak “جہاں تک شاعری میںsensibility، زبان پر عبور اور غنائیت کا تعلق ہے ہم تو ان کی خاک پا بھی نہیں۔علامہ بہت بڑے شاعر ہیں۔ اگر وہ سوشلزم کے معاملے میں ذرا سنجیدہ ہوجاتے تو ہمارا کہیں ٹھکانا نہ ہوتا” ~ فیض در مورد اقبال
https://t.co/NOLIVYGDOy
@MohsinHijazee درست فرمایا لیکن اختلاف کرتے ہوئے بھی دیکھنا چاہئے کہ کس سے کر رہا ہوں۔ محمد بن عبدالوہاب صاحب کا ابن عربیؒ سے اختلاف بقول احمد جاوید صاحب کے ایسا ہی ہے جیسا ایک گاؤں کا سکول ٹیچر افلاطون پر چڑہائی کر دے
NETANYAHU PUTS ALL OF EUROPE ON NOTICE for not joining the war on Iran.
“Israel will not forget what you did to us in the holocaust.”
Remember the leadership of Israel sees Europe, the United States and the west in general as the new Rome that must pay for the destruction of the temple in 70 AD…
@RShahzaddk مغرب کو خوش کرنے کے چکر میں اتنی زیادہ تعداد میں خواتین کو نہیں لینا چاہئے۔ جن محکموں میں خواتین کی اشد ضرورت ہے وہاں ضرور۔
ان محکموں میں تو مردوں کے اعصاب چٹخ جاتے ہیں