ایران امریکا جنگ، آبنائے ہرمز اور باب المندب بند ہونے سے ’’پیٹرولیم لیوی‘‘ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اتنے بے شرم ہیں کہ یہ بھی تسلیم نہیں کرتے کہ تاریخ کی بدترین اور بے حس ترین حکومت ہے
ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے
کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
27 ستمبر سے پہلے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کیوجہ سے شاید ملک بھر لاک ڈاون لگ جائے کیونکہ جس طرح عالمی طور پر کرائسز بڑھتا جارہا ہے اس سے لگتا ہے اکتوبر میں دنیا بھر میں لاک ڈاون جیسی صورتحال پیدا ہوجائےگی،پٹرولیم لیوی تو ہم نے کم نہیں کرنی پٹرول ڈیزل 450 پلس تک جائیں گے
گزشتہ دنوں اطلاعات تھیں کہ عمران خان کے علاج کے لیے شفا ہسپتال کے علاوہ PAF ہسپتال بھی زیر غور ہے جو مارگلہ روڈ پر واقع ہے۔ اگر ہم مہر بخاری کی خبر کو درست مان لیں تو کیا مہر بخاری جس ہسپتال کا ذکر کر رہی ہے کہیں وہ PAF ہسپتال تو نہیں ہے؟ اس علاقے میں مسلح افواج کے دفاتر بھی واقع ہیں جس کی وجہ سے سکیورٹی بھی سخت ہوتی ہے۔ وی شہر سے ہٹ کر ایک طرف ہیں وہاں تک پہنچنے کے لیے آپ کو پورا اسلام آباد گزرنا پڑتا ہے، سکیورٹی کے قدرتی انتظامات
Saudi Arabia says drones launched from Iraq attacked its East-West oil pipeline. Riyadh will not retaliate for now, while Iraq has ordered an investigation and vowed legal action against those responsible.
Ansarallah is once again launching ballistic missiles/drones towards King Khalid Airbase, southwestern Saudi Arabia.
This is the second attack on the Airbase in the last 90 minutes.
Saudi Arabia's East-West pipeline.
- Runs 1,200km from Abqaiq in the Eastern Province to Yanbu on the Red Sea, letting Saudi crude bypass the Strait of Hormuz.
- 7 million barrels a day since war began, the highest throughput in its history.
- Allows Saudi exports from Red Sea ports, which have averaged 4.7 million barrels a day, almost three times the level a year earlier.
- Targeted in drone attack originating from Iraq, the pipeline has now been shut down as a precautionary measure.
حوثی تحریک نے یمن کے پورے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
یہ بات بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے ایک نامعلوم فوجی عہدیدار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتائی ہے۔
عہدیدار نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’مغربی ساحل پر جو کچھ بھی ہمارے کنٹرول میں تھا، وہ سب ہاتھ سے نکل گیا ہے۔‘
فوجی عہدیدار کے مطابق حوثیوں نے آبنائے باب المندب میں واقع دو مزید جزائر پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
یہ دعویٰ ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حوثی گروپ نے عالمی جہاز رانی کے لیے اہم آبی گزرگاہ میں واقع پیریم جزیرے کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔
سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن، جو ملک کے مشرقی علاقوں میں موجود آئل فیلڈز سے خام تیل بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع تک پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے، کو جمعرات کے روز پروجیکٹائلز سے نشانہ بنایا گیا، امریکی حکام کے مطابق۔
حملوں میں پائپ لائن کے ساتھ موجود پمپنگ اسٹیشنز متاثر ہوئے اور کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
سیٹلائٹ تصاویر میں مختلف مقامات پر نقصان کے شواہد سامنے آئے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ پائپ لائن کو کتنا شدید نقصان پہنچا ہے یا مرمت میں کتنا وقت لگ سکتا ہے۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق، ڈرونز ممکنہ طور پر عراق سے روانہ ہوئے تھے۔
ماخذ: CNN۔۔