آج کی جیت نے ایک بات روز روشن کی طرح عیاں کردی ہے کہ الیکشن آج ہوں یا کل PDM سرکار کو عبرت ناک شکست ہو گی اور جیت عمران خان کی اور پاکستانی عوام کی ہوگی انشاللہ۔
#حق_کی_فتح#بلے_پہ_ٹھپہ
میں عوام کا شکرگزار ہوں جو تحریک انصاف کا ساتھ دینے اور این اے 193 میں مافیاز کو شکستِ فاش سے دوچار کرنے کیلئےاس جذبے اور جنون سےتحریک انصاف کو منتخب کرنے نکلے!
#جام_پور_ضمنی_انتخاب مکمل نتیجہ تحریک انصاف کے محسن لغاری 90,392 وقت لے کر انتخاب جیت گئے نون لیگ کے امیدوار کو تیس ہزار سے زیادہ ووٹوں شکست اور بیچارہ بلاول کا بلونگڑا تو نا تین میں نا تیرہ میں۔
بدترین حکومتی دہشتگردی اور پولیس گردی کے باوجود یہ نتیجہ اور کوئ شوق رہ تو نہی گیا
تحریک انصاف کیخلاف سرکاری مشینری،نیوٹرلز اورECP کےمابین گٹھ جوڑ کےباوجود زوردار کامیابی پر محسن لغاری، مینالغاری،PTIکےکارکنان اورNA-193کےووٹرز کومبارکباد پیش کرتاہوں۔مجھےخدشہ ہےکہ اس سےPDM اور اسکے سرپرستوں پر مزیدخوف طاری ہوگا۔چنانچہSCکےججز پر غیر معمولی دباؤ کی توقع رکھئیے!
Congratulations to Mohsin Leghari, Meena Leghari, PTI workers & voters for the NA 193 emphatic victory despite govt machinery, neutrals & ECP all working against PTI. My only worry is that this will scare PDM & its handlers more. Therefore, expect greater pressure on SC judges.
Congratulations to Mohsin Leghari, Meena Leghari, PTI workers & voters for the NA 193 emphatic victory despite govt machinery, neutrals & ECP all working against PTI. My only worry is that this will scare PDM & its handlers more. Therefore, expect greater pressure on SC judges.
شکریہ جام پور کی غیور عوام!!
ہر طرح کے دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور مُسلط شُدہ تیرہ جماعتوں پر ریڈ لائن لگا دی،
جامپور کی عوام نے اپنا واضح فیصلہ سُنایا، مُلک ہمارا ہے، فیصلہ بھی ہمارا ہوگا۔
#عوام_کی_جیت
Time to celebrate, PTI Family! Looks like we have clinched NA193 Elections. We have defeated "everyone" yet again!
Just wanted to say that these awaami victories are possible because "Tum Kharay Thay"
#عوام_کی_جیت
NA 193 جام پور
عبرت ناک شکست دینے پر محسن لغاری اور خان صاحب کے ٹائیگر کو ایڈوانس مبارکباد پیش کرتا ہوں یہ جعلی PDM اس لیے ہی تو الیکشن سے بھاگ رہی ہے کے پورے پاکستان میں خان صاحب نے کلین سلیپ کرنا ہے ڈوب کر مر جانا چاہیے ان امپورٹر لوگوں کو آج کے اس ضمنی الیکشن کے بعد ۔