قدرت نےعلم و فضل، جوشِ دعوت، دینی و ملی خدمت، صبر و استقامت، غیرت و حمیت، جرأت و شجاعت اور خطابت و قیادت جیسی متعدد صفات سے انہیں نوازا تھا۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
پیاری بھری کرم، میٹھی میٹھی آنکھیں، چہرے پر جمال و رعب کا نور اور چمکتی ہوئی مسکراہٹ ہوتی تھی اور لبوں سے علم و حکمت کے پھول جھڑتے رہتے تھے۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری@allama_farooqui
پیاری بھری کرم، میٹھی میٹھی آنکھیں، چہرے پر جمال و رعب کا نور اور چمکتی ہوئی مسکراہٹ ہوتی تھی اور لبوں سے علم و حکمت کے پھول جھڑتے رہتے تھے۔
Imam E Ahlesunnat
@MuftiNoorHanfi#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
.علامہ علی شیر حیدریؒ ملک کے سب سے بڑی تنظیم کے سربراہ اور اعلیٰ اہل سنت تھے۔ ان کے نام و کام اور مقام سے دینی حلقوں میں بالخصوص شاید ہی کوئی شخص ایسا ہوگا جو واقف نہ ہو۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
.. FIR registration against the Pakistan Zindabad rally led by Sunni Ittehad Council in Sadiqabad is absolute injustice.
#پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور
ایک پُرامن، قانونی اور حب الوطنی پر مبنی سرگرمی میں شریک شہریوں کو محض پاکستان سے محبت کے اظہار کی پاداش میں مقدمات کا سامنا کرانا انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔
@OfficialDGISPR#پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور