ہم جنگلی حیات کے ساتھ پختونوں کی زندگی کے تحفظ کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔ ہزاروں پختون روزانہ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اپنوں کی خون میں لت پت لاشیں اٹھا رہے ہیں، امن کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ مگر یہ منافق، دو ٹکے کا غلام میڈیا کہیں نظر نہیں آتا۔ آج ایک تیندوا کے لئے اچانک الرٹ !
موت تو ہر کسی کو آنی ہے، لیکن شیر کی طرح ایک مقصد کے لیے جینا اور ایک خاص مقصد کے لیے قربان ہو جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ ایسی زندگی اور ایسی شہادت ہر زندہ ضمیر انسان کی خواہش ہوتی ہے۔
تیری جرات اور شہادت کو سلام!
Current Situation and Pakistan .
بیشک انٹرنشنل سیاست میں طاقت مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔پاکستان اس وقت ایک حقیقی آزمائش سے گزر رہا ہے اور اسے اپنی اندرونی چیلنجز کے حل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا میں نہ کوئی مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ مستقل دشمن—صرف مفادات مستقل ہوتے ہیں۔
Due to the imposed dummies on KP for a decade by the Agri Dept,Pakhtoons are facing severe crises. Unfortunately, Pakhtoons have failed to learn from the past and imposed worse copies of previous dummies upon themselves.
@cyalm اناللہ و انا الیہ راجعون۔
نامعلوم افراد نے باجوڑ میں آج ریحان زیب کو شہید کردیا۔جو ہمیشہ سے حق کے لیے ایک توانا آواز تھی اور این اے آٹھ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بھی تھے۔
اللہ تعالیٰ ریحان زیب کے والدین کو اس مشکل گھڑی میں صبر اور انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔
نامعلوم افراد نے باجوڑ میں آج ریحان زیب کو شہید کردیا۔
جو ہمیشہ سے حق کے لیے ایک توانا آواز تھی اور این اے آٹھ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بھی تھے۔
اللہ تعالیٰ ریحان زیب کے والدین کو اس مشکل گھڑی میں صبر اور انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین
الحمدللہ! آج باغ جناح میں جماعت اسلامی کا Massive Power Show یہ بتا رہا ہے کہ جماعت اسلامی کی انتخابی مہم اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ ان شاءاللہ یہ مومینٹم اب مزید بڑھے گا اور 8 فروری کو کراچی پورے پاکستان کو حیران کردے گا
#JI_KhiPowerShow