Student-Democratic-Humanist-Philanthropist-Socialist~Dreamer~Beleive-IN-Hardwork~Stand up for what you beleive in Even if it means Standing Alone||Imran K~Lover
ووٹ آپ کی اصل طاقت ہے اور اس کے صحیح استعمال کے لئے ووٹ کا درست اندراج لازمی ہے اپنے اور اپنی فیملی کے ووٹ کا درست اندراج کروائیں 8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر تصدیق کریں ، ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے ۔
#Register2Vote
کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان ک�� راہ ہموار کی۔ سلمان احمد
#ImranKhan
@sufisal
https://t.co/NqKjzYZMLN
رات کو میرے آبائی گھر پر پولیس نے دھشتگردوں جیسا ریڈ کیا چادر چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا،میرے کزن کو لے گئے ،فیملی کو تنگ کیا گیا ،دروازے توڑ دیے گئے
میں امپورٹڈ حکومت کے اس فسطائیت سے ڈرنے والا نہیں ہوں
آخری دم تک اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا!!!
آدمی: 🤏ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: 🤏تم استحکام پاکستان پارٹی جوائن کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب اس پارٹی کو جوائن کرنے کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
ڈاکٹر: 🤏✌️نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی😂😂