جمیل بہرام کی ۱ اکتوبر کی ٹوئیٹ جس کے بعد اسے اغوا کر لیا گیا۔ جنرل کا نام لکھنا یا اس کی پالیسی پر تبصرہ کرنا نا جرم ہے نا غیر آئینی۔ مگر جنرل پر تبصرہ کرنے پر شہری کو اغوا کرنا جرم بھی ہے اور غیر آئینی بھی۔ اپنی کمزوریوں کو پکڑیں کمزوریوں کی نشاندہی کرنے والوں کو نہیں۔
#ReleaseJameelBehram
چندے اکھٹے کرنے ہے کرو ۔۔
امدادی سامان بیجھنا ہے بیجھو ۔۔
مگر فوج سے غـــزہ کے لیے جہہہاد کا مطالبہ کرو گے تو پھر ہم ادھی رات کو گھر سے اغواء کرلینگے۔
#ReleaseJameelBehram
Ex Sen. Mushtaq Ahmed was abducted by IOF for supporting Gaza, Jameel Behram was abducted by Paki Security Agencies for supporting Gaza. His only crime is to demand from Pakistan's Armed forces to take military action to liberate Al-Quds.
@GovtofPakistan#ReleaseJameelBehram