سنا تھا لوگ تھکنے کے بعد اپنے گھر جاتے ہیں
پر جو گھر سے ہی تھک جائے وہ کہاں جائے
سنا تھا لوگ ہارنے کے بعد اپنوں کے پاس جاتے ہیں
پر جو اپنوں سے ہی ہار جائے وہ کہاں جائے
سنا تھا لوگ ٹوٹنے کے بعد گھر جاتے ہیں
پر جس کا گھر ہی ٹوٹ جائے وہ کہاں جائے
اگر منیرے مارشل سے عمران خان کو بچانا ہے تو اسکے کارکنوں کو اس آدمی کی طرح ہمت کرنا ھوگی ورنہ منیرا مارشل کھا پی جائے گا۔
یہ وڈیو ٹویٹر پر نظر آئی،اچھی لگی تو بات سمجھانے کے لئے لگادی ورنہ منیرے مارشل کو چیتا نہیں بلکہ سُور سمجھتا ھوں اور عمران کے لئے اپنی مرضی کا جانور چُن لیں