بیرسٹر گوہر نے آج ایک رپوٹر کے سوال کے جواب میں انٹرسٹنگ بات کہی،
کہ عمران خان پاور پالیٹکس نہیں کرتے اور نا ہی عمران خان پاور حاصل کرنا چاہتے ہیں،
اگر عمران خان کسی موقع کی تلاش میں ہوتے، تو بہت دیر پہلے ہی عمران خان جیل سے باہر آ چکے ہوتے۔
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں۔اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں💔
عمران خان مرسی نہیں بنے گا، عمران خان یوسف بنے گاـ
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ جانے کے باوجود اس کا باقاعدہ علاج نہ کروانے والو، اس کی خوراک میں ادویات مکس کرکے اسے بیمار کرنے والو یاد رکھو وہ تمہارے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا
#FreeKhanFreePakistan#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
یہ مسکراتا ہوا چہرہ ایک بار پھر عوام کے درمیان ہوگا، ان شاء اللہ۔ یہ مسکراہٹ اکیلی ہی عاصم منیر کے کرپٹ جرنیل اور پورے PDM خاندان کی سیاست اور تکبر پر بھاری ہے۔
عمران خان آئے گا، ان شاء اللہ! ✌️❤️
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Asim Munir’s “hard-state” means abducting and incarcerating mothers, wives, and sisters. The most depraved dictator in Pakistan’s history.
#FreeAleemaKhan
میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے، نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا، ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔ کپتان عمران خان کا جیل سے خط