پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان کی پہلی سیاحتی ہائی وے "واہگہ ہیریٹیج کوریڈور" مکمل کر لی۔ 13 کلومیٹر طویل یہ شاہراہ زیرو لائن تک جدید انفراسٹرکچر، سولر لائٹس اور ثقافتی نمائشوں سے مزین ہے، جو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے نیا تحفہ ہے۔ #Tourism#Pakistan#Punjab
پنجاب حکومت نے میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے نیا T-Card متعارف کرا دیا
اب ایک ہی اسمارٹ کارڈ سے دونوں سروسز کا کرایہ ادا ہوگا، ٹوکن کا جھنجھٹ ختم!
ای-ٹرانزٹ پروگرام کے تحت درخواست e-Transit ویب سائٹ، ایپ یا 1762 پر کال کر کے دی جا سکتی ہے۔
#Punjab#Metrobus#OrangeLine#TCard
پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی فیری آپریٹر کو ایران اور خلیجی ممالک کے لیے سمندری سروس کا لائسنس جاری کر دیا۔ یہ اقدام زائرین، مزدوروں اور سیاحوں کے لیے محفوظ، سستا اور آرام دہ سفر فراہم کرے گا۔
#FerryService#Gwadar#PakistanMaritime#Iran#GCC#Karachi
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام!
ای چالان سسٹم اب بہاولپور میں بھی فعال۔
اے آئی کیمروں کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیوں کی نگرانی اور خودکار چالان کا اجرا۔
شہریوں کی حفاظت اور قانون نافذ کرنے کی جانب اہم قدم. #Bahawalpur#SafeCity#PunjabGovt
ہونڈا نے 6 سال بعد آخرکار نیا CG150 لانچ کر دیا!
150cc OHC انجن، LED ہیڈلائٹس، سیلف اسٹارٹ، ڈسک بریکس CBS بریکنگ سسٹم کے
قیمت: 4,59,900 روپے
کیا یہ Suzuki GS150 اور Yamaha YBR125 کا متبادل بنے گا؟
#HondaCG150#AtlasHonda#BikeLaunch#PakistanBikes#Pakwheel
یانونجا اٹریکشن انڈیکس 2025 کے مطابق جاپان کا شہر اوساکا دنیا کا سب سے پرکشش سیاحتی شہر قرار پایا۔
ثقافت، کھانوں اور ایکسپو 2025 کی میزبانی نے اس کی شہرت بڑھائی۔
دیگر سرفہرست شہر: پیرس، کیوٹو، نیویارک، سیئول۔
#Osaka#Tourism#Japan#Travel
پی پی پی اتھارٹی نے سیالکوٹ-کھاریاں اور کھاریاں-راولپنڈی موٹرویز کی منظوری دے دی۔ منصوبے 200 ارب سے زائد لاگت سے عوامی و نجی شراکت سے مکمل ہوں گے۔ #CPEC#Infrastructure#Motorway#Pakistan
لاہور ایئرپورٹ پر پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ (IDP) کاؤنٹر قائم!
صرف 5 منٹ میں پرمٹ حاصل کریں
بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے زبردست سہولت
پنجاب ٹریفک پولیس کا جدید اقدام
#IDP#DrivingLicense#LahoreAirport#PunjabPolice#Pakistan
نتھیا گلی، مری کا موسم خوشگوار!
ہلکی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ — سیر و تفریح کے لیے بہترین موقع 🌲☁️❄️
#NathiaGali#Murree#Pakistan
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل شروع، یکم جولائی تک جاری رہے گا۔
🌧️ رواں سال معمول سے 25٪ زیادہ بارش کی پیشگوئی
⚠️ شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
🔔 PDMA، ریسکیو اور WASA ہائی الرٹ پر
#Monsoon2025#PDMA#rain#punjab#WeatherAlert
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں 189 شہروں کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے انفراسٹرکچر اور شہری ترقی کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ ہر شہر کو جدید اور خوبصورت بنانے کا عزم! #PunjabDevelopment#CMPunjab
پری مون سون الرٹ (20-23 جون 2025):نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان بھر میں بشمول گلگت ، کشمیر ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پری مون سون بارش، آندھی اور گرج چمک متوقع ہے۔
اثرات: درخت گرنے، بجلی بند ہونے اور کمزور ڈھانچوں کو نقصان کا خطرہ۔ سڑک حادثات کا امکان ہے۔
شکرالحمدواللہ ۔۔۔🤲
آج صبح ناروال، ہزارہ، کشمیر میں باران رحمت کا آغاز⛈️⛈️
آج شام/رات اور کل صبح اسلام آباد، ہزارہ، پوٹھوہار، وادئ سوات، وادئ پشاور میں ⛈️⛈️⛈️
🚧 خوشخبری!
کاغان ویلی کے مہانڈری مقام پر نیا 33 فٹ چوڑا اسٹیل پل مکمل، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹریفک بحال 🚗
اب سفر ہوگا آسان، سیاحت اور تجارت کو ملے گا فروغ! 🌄🇵🇰
#NorthernAreas#Tourism#Pakistan#Kaghan#GB
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، بحرین، عمان اور کویت نے مشترکہ "GCC گرینڈ ٹور ویزا" کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سیاح اب ایک ہی ویزا پر چھ خلیجی ممالک کا سفر کر سکیں گے۔ یہ اقدام خطے میں سیاحت کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ #GCCVisa#Tourism