حماس نےدرخواست کی ہے13 14 15نومبر کو پوری دنیامیں بڑے پیمانے پہ احتجاج کیاجائے اورغزہ میں جاری ظلم دنیا کو بتایا جائے پاکستان میں ہی غزہ کا درد لے کے باہر نکلنے پہ سینکڑوں ہمارے شہید کردئیےگئے پاکستانی تو پاکستان میں ظلم پہ نہیں بول سکےتواپکا درد کیسے محسوس کرےگئے
#سانحہ_مریدکے
جگر میں یہ درد اتنا
جدھر دیکھو آگ لگ جائے
زبان جو ذرا کھولو
ہر سمت دھواں اٹھے
یہ کیسی قیامت ہے
ظلمت کے اندھیروں میں
صدا حق کی گر گونجے
لاشوں کا سماں اٹھے
#سانحہ_مریدکے
لبیک پرموشن ٹیم کرنے جا رہی ہے سپیس
جسکا موضوع ہو گا
تلواروں والے صوفی کا پیغام
مہمان خصوصی:
مفتی قاسم فخری صاحب سابقہ ایم پی اے سندھ اسمبلی
21 نومبر 2026
پاکستانی وقت رات 10:30
سب احباب ممکن ہو تو شرکت ضرور کرے
#سانحہ_مریدکے#وہ_تلواروں_والا_صوفی_بابارضوی_بابارضوی
شرم تو نہیں آتی ہو گی پبلک میں بات کرتے کہ جی میں نے کلین سویپ کر دیا ضمنی انتخابات میں ڈوب کے مر جانا چاہیے تھادوسری ساری جماعتوں پہ تو جنرل رانی صاحبہ پابندی ہیں تو آپ لوگوں کےمقابلے میں کیاانڈیاسے لوگ آ کے انتخابات میں حصہ لے رہے ��یں
انا ونڈے شرنیاں مڑ مڑ اپنے گھر آلیاں نوں🖐
@AliHassanzg9 مختی کی اوقات اتنی نہیں۔ اسکا کام ڈاکیے کا کہے یا دلال کا کہہ سکتے ہیں ہمارا مقصد بڑا ہے الحمداللہ ہم حق کا پیغام آئندہ بھی لوگوں تک پہنچانے رہے گئ�� یہ تو اسکی قسمت ہے جسکو ہمیشہ بوٹ چاٹنے ہی پسند ہیں چاٹتے رہے آپ بھی ساتھ جس نظریے پہ ہم سگا باپ ڈائیں بائیں جائے معافی نہیں 🤫
موجود یزیدی لشکر سے نکل کے حسینی قافلے میں شامل ہونے حضرت حر کی سنت پہ چلنے وال آصف جٹ شہید کا لوگوں کو بتائے آصف جٹ شہید کی قربانی کوئی عام قربانی نہیں وہ چاہتا تو بزدل بن کے تنخواہ کھاتا رہتا اسکے شہید ہونے کا مقصد تھا وہ مقصد لوگوں کو بتائے اور اپنے شہدا کی قربانیاں یاد رکھے
مختی ساب اگر آپ میں دم خم باقی ہے تو لکھو ایک کالم اس ویڈیو کے رد ��یں لگاو فتوا ویسے آپ تو ننگے ہو چکے ہیں اسلیے آپ کا ایسا کہنا بنتا بھی ہے کہ ہم نے حال پہ چھوڑدیا😆اوقات اپنی دیکھے شرم نہیں آئی یہ اہلسنت کا چورن بیچنے ناموس رسالت پہ گونگے شیطان ویسے بن جاتے ہو
@MuniburRehman55