@Comrade_Bedar بلوچستان میں جاری دہشتگردی انہی سرداروں کی وجہ ہے سرداری نظام کو ختم کر کے بلوچوں کو اچھی تعلیم و تربیت اور سہولیات دی جائیں تو دہشتگردی کی جڑ ختم ہوجائے گی
@FSWarraich یہ طریقہ قابل مذمت ہے مولوی گرفتار ہوچکا ہے ہر تعلیمی ادارے کا یہی حال ہے لیکن کیا تم نے یہی مطالبہ سکول کالج یا یونیورسٹی میں لڑکیوں کی ہراسانی والے واقعات پر کیا ہے ؟
منافقتںتو تم دیسی لبرلز پر ختم ہے
@ShahidAslam87 تعریف نہیں کر رہا ن لیگی سوشل میڈیا کو دیکھیں اور پتہ چل جائے گا اس وقت سب سیاسی جماعتوں کو ہاتھ پیر پڑے ہوئے ہیں کہ کہیں نقوی لانچ نہ ہوجائے مکمل طور پر اس لیے ہر طرح کی قتل و غارتگری اور تباہی عاصم منیر کے کھاتے ڈالی جارہی ہے 😂
@mojay_X7 مفتی سمجھا رہا تھا تم کو کہ باز آجاؤ لیکن تم شاید اکشے امیر اکشے امیر کی بڑھکوں پر چل رہے تھے
اب اپنی جنگ خود لڑو یوتھیوں کی طرح دوسروں کو گالیاں دھمکیاں فتوے نہ لگاؤ
تمہارے اپنے بھگوڑے کہاں ہیں ؟ مالکوں کے اشارے کا انتظار کر رہے ہیں کیا؟ 🤪