مولانا ادریس شہید رحمتہ اللہ علیہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
علماء کی ہیں آنکھیں نم مغموم ہیں طلبا بھی
دل پر ہے بہت بھاری تیرا یوں چلے جانا
🥹🥹🥹
#Charsadda
عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنان کو ملک دشمن کہنا غلط ہے ہم سب چاہے نون لیگ کے ہوں تحریک انصاف کے ہوں پیپلز پارٹی کے ہوں جے یو آئی کے ہوں ہم سب سب سے پہلے پاکستانی ہیں الحمدللہ خان کا ماٹیو بھی امن ہی تھا نا کے خانہ جنگی سچ سچ ہوتا ہے
#پاکستان#امن_کا_سفیر_پاکستان
پاکستان کے نعرے لگنا اس بات کی دلیل ہے کے پاکستان ایک پر امن ملک ہے الحمدللہ وہ دن دور نہیں ہیں جب پاکستان دنیا کا محفوظ ترین اور انتہائی طاقتور خطہ ہو گا انشاءاللہ ❤️
#SaluteToFieldMarshal
الحمدللہ ملک پاکستان کو اللہ رب العزت جو عزت دے رہا ہے انشاءاللہ عنقریب پوری دنیا میں ہمارے نام کا ڈنکا بجے گا پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ آباد
#pakarmy#PakistanDay