When you’re at your lowest, that’s when you’re most likely to turn to the Almighty to heal you because no one else can. So be thankful when someone hurts you & shakes you to the core. Cry out to the Almighty sincerely & He will heal you.
خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضی۔۔۔
نہ سلسلے۔۔۔نہ وہ قصے۔۔۔نہ اب وہ افسانے۔۔۔
نہ قدردان۔۔۔نہ کوئی ہم زباں۔۔۔نہ انساں دوست۔۔۔
فضائے شہر سے۔۔۔ بہتر ہے اب تو ویرانے۔۔۔
بدل گئے ہے تقاضائے مزاج وقت کی ساتھ۔۔۔
نہ وہ شراب۔۔۔نہ ساقی۔۔۔نہ اب وہ مہ خانے۔۔۔
وہ کہتا تھا@ImranKhanPTI "میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا؟" وہ نہیں ہارا پاکستان ہار گیا !
I LOVE YOU MY LEADER ❤️🫡😢🇵🇰
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بال آخر میں ایک ایسے میدان میں آ گئی ہے جسے نا خریدا جا سکتا ہے اور نہ وہ کسی کے دباؤ میں آتی ہے؛ طاقت کا سرچشمہ عوام۔ دلیر لیڈر عمران خان کی کال پر کل ہو گا پر امن احتجاج پورے پاکستان میں عشاء کی نماز کے بعد۔
مافیا جیت گیا۔ وسیع قومی مفاد میں سب کو اپنا حصہ مل جائےگا۔ عمران خان کا مقابلہ ایسےحریف سے تھا جو چھٹی والے دن، آدھی رات کو بھی عدالتیں کھلوا دیتا ہے، وہ آخر تک اس لیے لڑا کہ کھیل کے سارےکردار قوم سےسامنے آشکار ہوجائیں۔
یہ لوگ اب اسکو واپس نہیں آنے دیں گے۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
تاریخ گواہ ہے کہ حق کو شکست ہمیشہ غداروں کی وجہ سے ہوئی ہے۔۔۔افسوس کہ ابھی بھی میر جعفر کی نسل باقی ہے۔۔۔باطل جتنا بھی مضبوط ہو۔۔۔حق کا پرچم سرخرو ہوکر ہی رہے
گا۔۔۔انشاء اللہ۔
#ImranKhan#ImranKhanVsAll#BehindYouSkipper