ایک طالبہ کے سیمسٹر فیس کے لئے تعاون درکار ھے،طا��بہ بہن کے گھر کے معاشی حالات انتہائی خراب ھیں ،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا اور یہ بہن تعلیم مکمل کرکے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کرسکیں گی۔جزاک اللہ خیر
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
سورۃ الاسراء ، ۲۳
معاویہ ملعون اور اسکے پیروکاروں نے ستر سال تک علی ع و آل نبی ص کو گالیاں دیں
لعنت ان نام نہاد مسلمانوں پر جو پہلے تین خلیفوں کو مرتد کہتے ہیں اور علی ع کے دشمنوں کو رضی اللّٰہ۔۔۔۔
لعنت تمہارے عقائد پر 👇🖐️🖐️🖐️
ثقیفہ و بنو امیہ کے حرامیوں کے کتوں نے اکاؤنٹ کو مسلسل رپورٹ کر رکھا ھے اس لیے حاضری کم ھے لیکن ان کافروں کی اصلیت سامنے لانا ہمارا فرض ھے
ہماری جیت کا ثبوت یہی ھے کہ انہی کافروں ک�� کئی مولوی علی ع کی ولایتِ کا اقرار بھی کرتے ہیں اور اہلیبت کا بھی
لعنت 👇🖐️🖐️🖐️
@muamir جو مشکل خدا کی طرف رجوع اور اس سے دعا مانگنے اور اس کو زیادہ یاد کرنے کا باعث بن جائے تو وہ مشکل اس آسانی سے بڑی نعمت بھی بن سکتی ہے یہ دعا جو اوپر لکھی اور اس کے ساتھ یا ذالجلالِ والاِکرام جتنا پڑھ سکتے چلتے پھرتے پڑھیں اور پھر رب کی رحمت کا انتظار کریں
میں مر جاؤں تو
میرے کفن پہ لکھنا
میری قبر پہ لکھنا
پاکستان 🇵🇰
یہ غالباً 2010 کی ویڈیو ہے، آج بھی جب یہ ویڈیو کبھی لیپ ٹاپ سٹوریج میں سامنے آتی ہے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
دیوار اور میزوں سے یتیم خانے کی حالت کا اندازہ ہو رہا ہے اور حکومت بازاروں کی بیوٹیفکیشن پر اربوں اڑا رہی ہے۔
ہائے یہ ننھی پریاں۔ میرے اللّٰہ تو ہی ان کے لیے کافی ہو جا۔😥
آج یکم اگست ہے ۔۔ یہ بچہ ایک اگست 2024 کو پاکستان ریلوے پولیس کو لودھراں ٹرین اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔
آج دو سال ہوگئے اسکو لاوارث ہوئے۔
بچہ بہت ننھا سا تھا بات نہیں کرسکتا تھا۔ ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوششیں کی گئی ہیں۔ ہم نے بھی دو بار پوسٹ لگائی تھی لیکن گھر والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچے کو ایک سرکاری شیلٹر میں دے دیا گیا تھا۔
راتوں کو بچہ اٹھ کر زور زور سے روتا تھا۔ ماں کی آغوش میں جس بچے کو ہونا چاہئے تھا وہ شیلٹر میں ہے۔ راتوں کو اٹھ کر کمرے سے باہر نکل کر دیکھتا کہ شاید امی سوئی ہوئی ہوگی انکے پاس سر رکھ کر سوجائےگا۔ لیکن آج تین سال مکمل ہوگئے کسی نے اس کے لئے رابطہ نہیں کیا۔
بائیں طرف پرانی ت��ویر ہے اور دائیں طرف حالیہ
برائے مہربانی انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو پاکستان کی گلی گلی میں عام کریں۔ جس کونے میں بھی والدین موجود ہوں ان تک ہماری پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
1 Aug 2026
#waliullahmaroof
مجھے میرے ماں باپ سے ملائیں۔۔!!
اس خاتون نے اپنی داستان سنائی تو سن کر کانپ گیا۔
کہتی ہے: میری عمر چار سے پانچ سال تھی،میرے والد کا ایک بہت ہی عزیز دوست جسکا نام *** تھا ۔اسکا ہمارے گھر آنا جانا بھی لگارہتا تھا۔
والد کے دوست نے ایک دن مجھے کہا چلو تمہیں جھولا جھلاتا ہوں۔میں خوشی خوشی ساتھ روانہ ہوگئی۔
وہ مجھے ٹرک میں بٹھاکر دور کہیں اپنے ایک رشتےدار کے ہاں لے گیا اور مجھے ��ہا یہ تمہارے ماں باپ ہیں۔
جیسے جیسے میرے والدین شاید ڈھونڈتے ڈھونڈتے قریب پہنچتے وہ شخص کسی دوسرے رشتے دار کے پاس منتقل کردیتا۔ میں تقریبا 8 سال انکی قید میں رہی چار سے پانچ جگہے تبدیل کئے انہوں نے۔
پھر آخری بار جس گھر میں تھی اس گھر میں ایک بزرگ موجود تھا۔ایک دن گھر میں کوئی نہیں تھا۔ بزرگ نے مجھے کہا بیٹا یہاں سے نکل کر تم ��ھاگ جاو۔ جہاں بھی جاوگی اللہ تمہارا بھلا کرےگا لیکن یہاں سے کسی صورت خود کو نکال دو۔
میں نکل کر ایسے بھاگی کہ پیچھے دیکھا ہی نہیں جاتی رہی جاتی رہی۔
کسی علاقے میں پہنچ کر ایک فیملی کے ہاتھ لگی۔ انہوں نے مجھ رکھ لیا۔ میں 13 سال کی ہوچکی تھی۔ 13 سال کی عمر میں میری شادی کرلی گئی۔
سال 2001 میں میری شادی ہوئی تھی۔8 سال قید اور چھبیس سال شادی کے ہوئے۔34 سال قبل کا واقعہ ہے یہ۔
میری دھندلی یادوں کے مطابق میرا نام گھر میں عندل حفیظ تھا والد کا نام انور تھا اور والدہ کا نام سکینہ تھا۔ اور ہمارے ایک ماموں کا نام نواز ڈوگر تھا۔
ہمارا گھر گاوں میں تھا۔کھیتوں کے درمیان گھر بنا ہوا تھا۔گھر کے باہر کنواں تھا۔قریب میں امرود کا درخت تھا۔اور ایک دربار بھی تھا۔
میں ابھی پانچ بچوں کی ماں ہوں لیکن میرے ماں باپ کی یاد آج تک مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی۔
خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
تمام دوست انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
31 july 2026
#waliullahmaroof
باقی ہر گل پچھ بیلی خوش ہو کے
اک اجڑن دے حالات نہ پچھ
کیویں کوئی آیا کیویں چھوڑ گیا
کیویں ہوئی ملاقات نہ پچھ
میری عاجزی دے جزبات نہ پچھ
او دی تلخی دے کلمات نہ پچھ
توں بندہ آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ
#قومى_زبان
کل تک رضاکارانہ فوج کے پالتو کتوں کا کردار ادا کرنے والے سیاسی بڈاوے آج بیٹے، بھائی رشتہ داروں کو حکومتی عہدے نہ ملنے پر آج شہادتوں کی گھڑی میں اسی فوج پر بائولے کتوں کی طرح بھونک رہے ہیں۔
اگر فوج کل ٹھیک تھی تو آج بھی ٹھیک ہے۔
اگر آج غلط ہے تو کل بھی غلط تھی۔
مئوقف ایک رکھیں، منافقت نہ کریں۔
میرا نام خضر مغل ہے اور میں اسلام آباد سے ہوں اگر آپ بے روزگار ہیں بچے چھوٹے ہیں بھوک افلاس سے بہت پریشان ہیں تو اپنے بچوں کو قتل نہ کریں اور نہ ہی خودکشی کریں
اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی یا پاکستان میں کہیں سے بھی ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں میں پوری کوشش کروں گا آپ تک راشن بھیجنے کی اور آپکو روزگار دینے کی پر خدارا خودکشی نہ کریں اپنی زندگی کو حرام نہ بنائیں 🙏🏼💔
اپنے چھوٹے بچوں کو دردناک موت نہ دیں
باقی جنہیں اللہ نے نوازا ہے وہ ضرور ساتھ دیں
یہ ہم بے بسوں کی بد دعا ہے کہ نسلہ ٹاور کراچی گرانے کا غیرقانونی حکم دینے والے اور عوام کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد کرنے والے جسٹس گلزار احمد سمیت تمام جج صاحبان، انکے ماں باپ اور انکی آئندہ ایک دو نسلوں کی دنیا اور آخرت تباہ و برباد ہو، جو مر گئے اللہ کرے کہ ان کی قبروں میں تا قیامت کیڑے پڑتے رہیں اور جو زندہ ہیں، اللہ کرے کہ وہ اسی تکلیف سے گزریں جس تکلیف سے نسلہ ٹاور کے سفید پوش متاثرین آج تک گزر رہے ہیں۔
آمین یا رب العالمین
ایک غریب خاندان جو مالی حالات کی تنگی سے گذر رھا ھے، ان کے گھر کے لئے ایک ماہ کا راشن درکار ھے،اس گھر میں پانچ بچے ھیں جو ابھی کم عمر ھیں ،کمانے کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر