@UmarCheema1 "سب سے پہلے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانے پر توجہ دینی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ پاکستان سے علیحدگی کی کوشش میں اس خطے سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں۔" پھر آپکی تشریف روزانہ لال کی جایا کرے گی
@Aadiiroy2 رہ اکھٹے رہے ہوتے ہیں اور شو کرتے ہیں سنگل پیرنٹ۔
پیرنٹس کا اولاد کا کئیر ٹیکر یا اولاد کا پیرنٹس کا کئیر ٹیکر بن کر گورنمنٹ سے فنڈز لینا ۔سب چلتا ہے
@BabajiSutar3 When a bouncer is going above the batter's head, why does the batter most of the times jump? Is he trying to head the ball like a football goalkeeper, or is there some other reason?"
@cutehunmee جو لوگ باہر جا کر یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ پاکستان کو جتنا چاہیں برا کہیں، گالیاں دیں، پاکستان ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ریاست کی برداشت کو کمزوری نہ سمجھیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر کب تک یہ انتشار پسند عناصر پاکستان کی چھاتی پر مونگ دلتے رہیں گے؟
@MemonaMushtaq جب یہ سوچ ہے تو پھر کیوں ماں باپ کے کڑیل جوانوں کی قربانی دیتے ہیں جا کر مل جائیں انڈیا کے ساتھ اور آپ کو بھولا ہوا سبق اچھی طرح سے ذہن نشین کرا دیں گے
@Safinakhan "آپ تو یوکے میں رہتی ہیں۔ یہاں کے اکثر مسٹر براؤن لوگوں کی انگریزی کا دائرۂ الفاظ کچھ زیادہ وسیع نہیں ہوتا، اور بعض اوقات ان کی لغت میں گالیوں کا حصہ نسبتاً زیادہ نظر آتا ہے۔"