کربلا صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ حق، صبر، وفا اور قربانی کا وہ لازوال پیغام ھے جو ہر دور کے انسان کو ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ دیتا ھے۔
حسینؑ زندہ ہیں، کیونکہ اُن کا مشن آج بھی دلوں میں زندہ ھے۔
"قتلِ حسینؑ اصل میں مرگِ یزید ھے،
اسلام زندہ ہوتا ھے ہر کربلا کے بعد ۔" 🕊️
#Karbala #Muharram #Islam #Sacrifice
A legend of world cricket standing for justice, democracy, and the voice of the people. Support for Imran Khan continues to resonate beyond borders, proving that true leadership inspires respect across generations and nations. 🇵🇰🏏
#FreeImranKhan#ReleaseImranKhan #StandWithImranKhan #JusticeForImranKhan
شکر کرو میرے پاکستانیوں…
یہ تجربہ کار ، قابل ترین ٹیم اگر کرونا کے وقت اقتدار میں ہوتے، تو
انہوں نے عوام کو زندہ گاڑھ دیناتھا ۔۔ یا پھر شاید ہم سانس بھی نہ لے پاتے۔
بعض قیادتیں مشکل کم نہیں کرتیں… بڑھا دیتی ہیں۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰