Don’t look away. This is what life looks like for the average middle class & poor Pakistani, every new day brings a new struggle, a new crisis, or a new tragedy.
If you think everything is fine, you are either privileged enough not to see it or simply choosing to ignore it.
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
Following the incident at Sarhad University, where an Army officer pointed a pistol at students, followed by aerial firing, the matter has been raised at high level. The officer has reportedly been arrested, & court-martial proceedings have been initiated.
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
فوجی قیادت معاملات کو جس نہج پر لے آئی ہے وہاں کسی افسر کا یونیفارم میں ہجوم کے اندر جانا ہی نہیں بنتا، اور بدمعاشی کرنا تو بالکل بھی نہیں بنتا۔ موصوف خود بھی رسوا ہوئے، یونیفارم کی بھی تحقیر کروائی۔
اللہ اس ملک پر رحم فرمائے۔
The Government’s defiance of a binding order of the Supreme Court is clear contempt and must be punished under Article 204(2)(a) of the Constitution of Pakistan. This is an insult to the entire legal fraternity and judiciary!
جتنے میڈیا والے باہر کھڑے ہیں شفاء ہسپتال کے کاش ان میں آج شہید ارشد شریف بھی ہوتے۔ کیا ہیرا آدمی تھا بلکہ ہے کیونکہ شہید کبھی مرا نہیں کرتے۔ پاکستان کی محبت سینے میں سموئے ہم سے بہت دور چلا گیا۔ آج جب خان صاحب اتنے سالوں بعد جیل سے نکل کر ہسپتال لائے جارہے ہیں تو شہید ارشد شریف کی بہت یاد آرہی ہے۔
اللّٰہ ان کے اور انکی امی جان دونوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ افسوس ماں جی اپنے بیٹے کا انصاف لئیے بغیر ہم سے دور اُس جہان میں چلی گئیں۔
انا للٰہ و انا الیہ راجعون۔
ماں جی ہمیں معاف فرمائیے گا۔ ارشد بھائی اللّٰہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔ اُس جہان میں ملیں گے۔ انشاءاللٰہ
خوش رہئے۔
باقی سب باتیں ثانوی ہیں، سیاسی چھیڑ چھاڑ بھی چلتی رہے گی لیکن رب ذوالجلال سے دُعا ہے کہ وہ عمران خان کو صحت کاملہ عطاء فرمائے، عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی سے مل سکیں اور پی ٹی آئی کے ورکرز اپنے محبوب لیڈر کو دیکھ سکیں، آئین اور قانون پر عمل ہو، انسانیت کا بول بالا ہو اور آخر میں جمہوریت فاتح ہو۔۔۔ آمین، ثم آمین
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
تارڑ صاحب میری ٹائم لائن گواہ ہے کہ ہم نے عمران خان صاحب کی صحت، سلامتی اور رہائی کے ساتھ ساتھ یاسمین راشد صاحبہ، عمر چیمہ، چوہدری اعجاز، محمود الرشید، فلک اور صنم جاوید اور پی ٹی آئی کے ہر سیاسی قیدی کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے۔۔
کیسے بے شرم لوگ ہیں۔۔۔ عمران خان حکومت میں جن کے لیڈر کو جعلی رپورٹس پر باہر کے اسپتالوں سے علاج کروانے کی اجازت دی گئی تھی، وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، لیکن وہ اِن میں نہیں ہوتی۔
سپریم کورٹ کا عمران خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ اور علاج کا انصاف پر مبنی فیصلہ قابل ستائش ہے۔ اُمید ہے اس پر عملدرآمد جلد از جلد شروع ہو جائے گا۔
سرکاری رپورٹس عمران خان صاحب کی صحت کا احوال بتا رہی ہیں کہ کیسے جیل میں ان کی صحت خراب کی گئی- یہ فیصلہ فروری میں ہی ہو جانا چاہییے تھا جب سے ہم مسلسل ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں چیک اپ اور علاج کا مطالبہ کر رہے تھے-
پاکستان تحریک انصاف عدلیہ کے فیصلے کے مطابق عمران خان صاحب کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کرے گی۔ ہمیں بھی یہی اُمید ہے کہ دوسری طرف سے بھی عدلیہ کی تکریم اور احترام کا خیال رکھا جائیگا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانا ججز کا کام ہے، اور امید ہے کہ وہ اپنا فرض نبھائیں گے انشاء اللّٰہ۔
اتنی بےغیرت حکومت ہے، عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے اور کامیاب صرف اللہ کا پلان ہی ہوتا ہے۔
I assured the court that we will not hold any gatherings or create any commotion outside Shifa International Hospital. We must honour our promise and must not use Imran Khan’s health for political purposes in any way.” Says Barrister Salman