غدیر آسمانوں پر زیادہ مشہور ہے
امام علی رضا عليه السلام فرماتے ہیں:
إنَّ يَوْمَ الْغَديرِ فِى السَّماءِ اَشْهَرُ مِنْهُ فِى الاَرْضِ۔
بے شک غدیر کا دن زمین سے زیادہ آسمان پر مشہور ہے۔
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
'Eid e Ghadeer'
'Completion Of Islam'
*"کبھی انسان خود کو یہ تلقین کرتا ہے کہ وہ اپنے نفس پر قابو نہیں پا سکتا۔*
*ماہِ رمضان کا روزہ انسان کو ثابت کر دیتا ہے*
*کہ جب وہ ارادہ کر لے، تو کامیاب ہو سکتا ہے۔*🤍
*— سید علی خامنہای*
*اور دل نــے `رمضان` کی خوشگوار ہواؤں کــے لیے دھڑکنا شروع کر دیا ہــے...🌷*
سحر و افطار
روزے و نمازیں
دعا و مناجات
گناؤں کی معافیاں
ماہ توبہ
*اللّٰھم بَلِّغْنَا رَمَضَانَ 🤲🏻*
*رمضان المبارک*
*اس بابرکت مہینے میں ہر کوئی اپنے رب سے ڈھیروں دعائیں مانگے گا* 🤲
*میری دل سے دعا ہے کہ* *یا اللہ!* *کسی کے گھر کا چولہا ٹھنڈا نہ* *رہے، کسی کا دسترخوان خالی نہ ہو۔*
*آمین یا رب العالمین* 🤍
*﷽*
قال الإمام الحسين عليه السلام:
*مَنْ حَسُنَ خُلُقُهُ كَثُرَ مُحِبُّوهُ۔*
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
*جس کا اخلاق اچھا ہو،اس کے چاہنے والے زیادہ ہوتے ہیں۔*💫💫💐🌷👍👍
(کشف الغمة:ج2،ص29)
بہت سی خواہشات دعاؤں کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں مگر مایوس نہ ہوں اس دنیا میں آپ تھوڑے سے وقت کے لیے آئے ہیں ﷲ رب العزت چاہتے ہیں کہ آپ وہ خواہشات جو یہاں پوری نہیں ہوئیں وہ جنت میں ہمیشہ کے لیے دیکھیں اس لیے بس ﷲ کو راضی کریں اور اپنی خواہشات اس رب کے حوالے کر دیں 🤍