ریٹویٹ پر پیسہ نہیں لگتا، پاکستانیوں تمہارا لیڈر جیل میں ہے !!
عمران خان کے لیے اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے حصے کی آواز بلند کریں۔
#ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے
اجتماعی دعا
اللہ PTI والوں کو عمران خان جیسے بیٹے
ن لیگ والوں کو مریم جیسی بیٹیاں
اور PPP والوں کو بلاول جیسے بیٹے عطا فرمائے
اگر واقعی آپ کا لیڈر چور اور حرام خور نہیں تو بولیں آمین
نامعلوم افراد کی جانب سے (گزشتہ) کل سے پہلے شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے نکال لیا جانا ہر لحاظ سے غیرقانونی ہے اور ملک میں لاقانونیت اور سراسر دھونس کو ظاہر کرتا ہے۔
جیسا کہ ان کے وکیل نے بیان کیا ہے کہ شہریار پر تشدد اور اس بدترین ایذا رسانی کا واحد مقصد انہیں جابرانہ طور پر ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت میرے خلاف بیان ریکارڈ کروانے پر مجبور کرنا ہے۔
اب گندم چوری میں ملوث ہونے کا ایک مضحکہ خیز الزام تھونپتے ہوئے بہاولپور میں ان کیخلاف ایک اور جعلی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
میری اپنی عدلیہ سے التماس ہے کہ (ملک میں جاری اس ظلم و لاقانونیت کے خلاف) ایک (ٹھوس) مؤقف اختیار کرے اور ہمارے بنیادی حقوق کی کلیتاً خلاف ورزیوں اور پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے اراکین و ذمہ داران کیخلاف جاری بدترین وحشت و انتقام کا رستہ روکے۔