🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌹
یا اللہ! آج کی صبح ہر غم زدہ دل کے لیے خوشی، ہر پریشان انسان کے لیے سکون، ہر بیمار کے لیے شفا اور ہر بےبس انسان کے لیے آسانیاں لے کر آئے۔
اے میرے رب! ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہمارے والدین پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔
🤲 آمین یا رب العالمین
🌸 صبح بخیر، اللہ آپ سب کا دن رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ❤️
ک��ھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں،
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل میں رہ جاتے ہیں۔
وقت بدلتا ہے، موسم بدل جاتے ہیں،
مگر کچھ احساس ہمیشہ زندہ رہ جاتے ہیں۔
خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،
جب دل کی بات لبوں تک نہیں آتی ہے۔
شاعر: احمد فراز
https://t.co/d7m4BoTDF8
••••┈┉┅━❀🌼🤍🌼❀━┅┉┈••••
*کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آۓ تو اس کے لیئے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیئے نیا کچھ بھی نہیں ہے.*
••••┈┉┅━❀🌼🤍🌼━┅┉┈••••
https://t.co/7R8n5VAoVa
تیرا پالا پڑ گیا ہے دل دیکھ کراری لڑکی سے
نا ممکن ہے بچنا تیرا اب دو دھاری لڑکی سے
ضد کر کے اشعار سنے میرے اور آخر میں بولی
توبہ! اتنی گندی باتیں! ایک کنواری لڑکی سے
https://t.co/3vgKbyD5I1