مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
ہمارے پنجاب کی کہانی
1۔ 15 سو کروڑ روپے کی لاگت سے 8000 کسانوں کو ٹیوب ویل سولر پر کر دیئے ساتھ ہی ایک لاکھ گھرانوں کو 550 واٹ اور 1100 واٹ کے مکمل سولر سسٹم لگا کر دیئے ۔
2۔ ہمارے پنجاب کی وزیراعلی نے اپنے 30 ماہ کی حکومت میں 250 کروڑ ڈالر کا قرضہ کم کیا ۔ بھگونت مان نے 1700 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا ۔ اور بھارتی پنجاب کا کل قرضہ 5200 کروڑ ڈالر پر پہنچا دیا ۔ جو کہ پاکستان کے کل قرض کا 70% ہے۔ جبکہ ہمارے پنجاب کی آبادی بھگونت مان کے پنجاب سے 4 گنا زیادہ ہے ۔
3۔ باتیں کرنا اور چٹکلے سنانا ایک stand up comedian کا کام ہے۔ لیکن گھر کا سنجیدہ بڑا ہمیشہ پائیدار ترقی اور اثاثے بناتا ہے۔
4۔ ہماری وزیراعلی اب تک 1لاکھ 70 ہزار غریب گھرانوں کے گھر شروع کروا چکی جس میں سے 120 ہزار بن چکے
5۔ ہماری وزیراعلی 550 ہزار مریضوں کو گھر میں مفت دوائ بھجواتی
6۔ ہماری وزیراعلی 10 لاکھ چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ دے چکی جس سے 350 ارب کا بلا سود قرضہ استعمال کر چکے
7۔ 15 ہزار بچوں کی دل کی مفت سرجری کروا چکی
8۔ 32000 کلومیٹر روڈ بنوا چکی
۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت اور الفاظ کم ہیں ۔۔۔ یہ 5 فی صد ہے جو ہماری وزیراعلی کر چکی ہیں ۔۔۔ لیکن ہمیں ہمیشہ کہانیاں اور چٹکلے پسند آتے ہیں
ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لیے 10 کلو کا جگرا چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف دھول کے بادل ہوں، دوسری طرف موت منہ کھولے کھڑی ہو، اور پھر بھی ہمارا جوان وردی کا مان رکھتے ہوئے پیچھے نہ ہٹے۔ یہ کوئی عام نوکری نہیں ہے، یہ عشق ہے وطن سے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری نیند کی خاطر اپنی نیند قربان کر دیتے ہیں۔ سلام ہے پاک فوج کو پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰
یہ سارے لوگ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر نواز شریف کو بھگوڑا کہتے تھے آج اللہ تعالی کی شان دیکھو نواز شریف اپنے وطن پاکستان میں ہے جبکہ یہ لوگ خود بھگوڑا بنے ہوئے ہیں!!
کوشش کی جارہی ہے بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلے کے وقت جہاں ممکن ہو ویڈیو بنائ جائے اس ویڈیو میں پہاڑوں کے دشوار راستے پر دہشت گردوں کو گن شپ ہیلی کاپٹر نے دیکھتے ہی ہلاک کردیا
دس کتے جہنم واصل
ماں باپ کا اکلوتا بیٹا کیپٹن تیمور شہید 🥹💔 باپ حاضر سروس بریگیڈئیر
2 دن بعد شادی تھی جنوبی وزیرستان میں وطن پر قربان ہوگیا۔
کوئی تنخواہ کےلئے اپنا اکلوتا بیٹا شہید کروائے گا؟؟
حساب لگائیں دو بار کا صدر احمدی نژاد موساد کا ایجنٹ نکلا ابصار عالم بتا رہیں ہیں پلان یہ تھا جب لیڈر شپ ماری جائے گئی تو احمدی نژاد جسکو موساد نے ایک محفوظ مقام پہ رکھا تھا نعرے مارتے ہوئے باہر آئیں گئے تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی یہ رجیم کرپٹ تھی پھر وہ قوم کو متحدہ کرکے حکومت کریں گئے سامنے اور پس پردہ موساد کی حکومت ہوگئی
احمدی نژاد کا جو چہرہ بنایا گیا تھا کہ وہ اسرائیل مخالف ہے سادہ بندہ ہے یہودیوں کے قتل کو ہٹلر نے کیا تھا اسکو تسلیم نہیں کرتا جبکہ حقیقت میں وہ اسرائیل کا ایجنٹ تھا