فیملی کی ملاقات کروائی جائے، اس کے علاوہ کسی کی ملاقات کی کوئی اہمیت نہیں۔ آزاد کشمیر سے توجہ ہٹانے کو خوشخبریاں سنانا بند کریں، یہ یُوتھئیے ہیں پٹواری نہیں۔
شکریہ۔
لیڈرشپ پر عدم اعتماد 🚨
نورین خان کہہ رہی ہے کہ مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔
پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
بریکنگ نیوز 🚨
سلیمان کے بعد قاسم خان نے سارا بیانیہ اڑا دیا!
قاسم خان پوری دنیا کو ظالم ریجیم کے بارے میں بارہا ہے, ہمارے والد کے ساتھ غیر قانونی غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
اسوقت جب زہنی مریض خود کو فرشتہ ثابت کررہا ہے, زبردست قاسم سلیمان خان!!
اسکو پھیلائیں 🛑
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر, عمران خان کے دلیر بیٹے,
سلیمان خان نے سارا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!!🔥
پاکستان میں موجودہ ریجیم انٹرنشنل سٹیج پر اپنی امیج کو بطور امن پسند ظاہر کر رہے ہیں, لیکن میرے والد کو وکلا سے ملاقات نہیں کرنے دے رہے, میرے والد نے اسکے باوجود جسلہ کینسل کیا, تاکہ مشرقی وسطیٰ میں امن قائم ہو, اور پاکستان کا امیج بہتر ہو