Graduate علوم الاسلاميه & PhD | Uni. Prof. | Interest: Islamic HISTORY, Diff. LANGUAGES, & MILITARY AFFAIRS in MUSLIM COUNTRIES | Likes & RTs ≠ Endorsement
حافظ ابن حجر العسقلانی رح فرماتے ہیں
"زمانہ قدیم و حدیث میں ہمیشہ سے خواتین کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ اپنے چہرے غیر مردوں سے چھپاتی ہیں"
فتح الباري : ٣٢٤/٩
دارالمعرفة بيروت
نقل اور ترمیم شدہ:
"کوئی باطل پسند (جمہوری) اپنے باطل نظریے کی ترویج نہیں کر سکتا مگر یہ کہ اُسے حق (اسلامی جمہوریت) کے لبادے میں پیش کرے!"
امام ابن القیم رح
(إغاثة اللهفان : 767/2)
زموږ وینه هم وجود لري
د باغ بیا رغولو کې
موږ چې درنه هیر نه شو،
چمن کې چې بهار راشي
ہمارا بھی لہو شامل ہے تزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے
"اسلام میں ہمارے بھائیو، ہمارے افغانو، ہمارے مجاہدو
ہمارے ماں باپ، ہماری زندگیاں، ہمارے بچے تم پر قربان، تم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردیے، حوصلے تازہ دم کردیے اور تھکی ہوئی جدوجہد کو تازگی بخشی۔
اللہ سبحانہ وتعالی کبھی تمہارے چہرے گرد آلود نہ کرے"
ایک شامی مجاہد کی ٹویٹ سے ماخوذ
حق میں تسلسل ہوتا ہے اور ہمیشہ مستحکم رہتا ہے مگر باطل وقت کے ساتھ ساتھ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے؛ ہر نئے سال کے ساتھ ربیع الاول اور محرم کے خرافات میں جدت اس کی زندہ مثالیں ہیں!
عنقریب لوگوں پر ایسے سال آئیں گے جو دھوکے کے ہوں گے ان میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا، خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن سمجھا جائے گا، اس میں رویبضہ کلام کرے گا کسی نے پوچھا کہ روبیضہ سے کیا ہے؟ فرمایا بیوقوف آدمی جو عوام کے معاملات میں بولنا شروع کردے گا
مسند احمد 750
تاریخ میں بارہا پڑھا کہ کسی مسلمان کو بھوکے شیر کے سامنے ڈال دیا جاتا تھا مگر وہ اس کو کھاتا نہیں تھا، اور آج دیکھ بھی لیا۔ اس کتے کو جس رب نے اس مجاہد کو نقصان پہنچانے سے منع کر رکھا ہے اسی رب نے اس سپاہی کے دل پر مہر بھی ثبت کر رکھی ہے کہ حق کو پہچانے
قال شيخ الإسلام ابن تيمية رح:
متقی کبھی غریب (تنگ دست) نہیں ہوگا
کیونکہ
اللہ تعالی نے فرمایا:
( و من يتق الله يجعل له مخرجا و يرزقه من حيث لا يحتسب )
📙 [ مجموع الفتاوى 52/16]