عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی عمران خان سے ملاقاتیں مکمل بند ہیں ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینا مکمل بند ہے لیکن ناراض ارکان کو لیکر عمران خان کی رہائی کی باتیں ٹی وی پر چل رہے ہیں اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے ۔
عمران ریاض خان
میں گرفتار نہیں ہوا، مجبوری ہے کہ پلاننگ کے تحت آپ سے دور ہوں۔ میں شہر میں آؤں گا تو سب سے ساتھ ہوں گا۔ پہلے گولی میں کھاؤں گا پھر آپ۔ ایکشن کمیٹی جو بھی لائحہ عمل دے اس پر عمل کریں، شوکت نواز میر
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم پاکستانیوں کو اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔ یہ قابض ٹولہ تو جیٹ طیاروں میں فرار ہو جائے گا۔ پہلے جو وہیل چیئرز پر آتے تھے،پلیٹلیٹس گرے ہوتے تھے، آج ہشاش بشاش کھڑے ہیں۔ نہ کوئی لنگڑاتا ہے، نہ کسی کی کمر میں درد ہوتا ہے۔ عمران خان نے ایسی کوئی شکایت نہیں کی، نہ کبھی کہا، "میری آنکھ کے لیے نکلو۔" علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جی بی میں الیکشن چوری کرنا اور کشمیر میں قتل عام کرنا پبلک انٹریسٹ ہے؟ دونوں حساس علاقے ہیں، وہاں کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کرنا سب سے بڑی غلطی ہے جو ذہنی مریض کر رہا ہے، اور جو لوگ حکومت کا اور ادارے کا حصہ ہیں، وہ سوال نہیں اٹھا رہے۔ شیم! جبران الیاس
@agentjay2009 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کے گفتگو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں