18 مارچ 2023 کو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر موجودگی میں ان کے گھر پر حملہ ہوا، جب گھر پر صرف ان کی اہلیہ اور چند ورکرز موجود تھے جن کو زیر کرنے کے لئے سینکڑوں کی نفری اور کرینز پہنچی، یہ تماشا پوری دنیا نے دیکھا۔ #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
بین الاقوامی سطح پر اسرائیل سیاسی جنگ ہار چکا ہے اسرائیل کا سرپرست امریکی صدر بائیڈن بھی سیاسی جنگ ہار چکا پانچ ماہ قبل پانچ مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے والے تھے اور آج صورتحال یہ ہے کہ جن مسلم ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا وہ بھی پریشان ہیں https://t.co/OUQUtRUsDq
ریاست محترمہ شازیہ مری ۔۔
جیتنے کے بعد مخالفین کا جینا حرام کردیا ہے۔ غنڈے بھی ان کے تو پولیس بھی ان کی۔۔ یہ دو کسان نظر منگریو اور بھٹی منگریو پر شازیہ کے خاص بندوں نے حملہ کر کہ زخمی کردیا۔۔ مزید تفصیلات آج کے ولاگ میں شامل کرونگا۔۔
انور مقصود سے دو دن پہلے ملاقات ہوئی ، ان کی زبان بندی ہوگئی ، کمپنی نے بہت ہراساں کیا ، یہاں تک کہ کسی جگہ جا کر تقریر سے بھی منع کر دیا ہے
اوریا مقبول جان
یہ انتخابات منفرد ہیں، اس کے نتائج اب بھی آرہے ہیں، 20 دن ہوگئے اب تک نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ اختر مینگل
@sakhtarmengal#ElectionResults
https://t.co/tZMTaCK4aO
یہ کلپ وجہ بنا عمران ریاض خان کی گرفتاری کا ۔۔ساتھ اج کے ہی ویلاگ میں پشپا کی منافقت اور جھوٹ ایکسپوز کیا تو کلیجہ چبانے والے ڈائن اپنے ہوش قائم نہ رکھ سکی