شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں
اب بلندی سے اتر جاتے ہیں
زندگی سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
تجھے عشق ہو خدا کرے
اور کوئی تجھے اس سے جدا کرے
پھر تو گلی گلی پھرا کرے
پھر تو اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے
پھر تو اسی کا نام جپا کرے
پھر میں کہوں عشق اک ڈھونگ ہے
اور تو نہیں نہیں کہا کرے
Israel's spokesperson admitted that the Israeli Air Force struck the hospital in Gaza.
But later, he deleted the post to narrate a false story!
#PalestineGenocide#مستشفى_المعمداني