For any query or complaint related to flood donations call or email at the number and email given in the graph below.
Overseas Pakistanis who wants to donate through credit card also can keep continue to do it at: https://t.co/bEYeFivlTs
نمبر 1:- عمران خان نے کہا کہ حق جیتتا ہے اور جھوٹ کی ہار ہوتی ہے۔ جھوٹ ایکسپوز ہو جاتا ہے اور آپ دیکھیں گے کہ جیت حق کی ہوگی۔
نمبر 2:- عمران خان نے کہا کہ اے ٹی سی کے ججز اور دیگر ججز ملے ہوئے ہیں کیونکہ یہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے نہیں لا رہے، اگر وہ سامنے آئیں تو حقائق سامنے آجائینگے۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
#فیصلہ_کن_تحریک
9 مئی کا جھوٹا کیس - ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی پر جھوٹی گواہی دینے کے لیے ٹریفک وارڈن آیا تھا جب یاسمین راشد کمرے میں پہنچیں تو انہوں نے ایک آیت پڑھی جس میں جھوٹی گواہی دینے والے کے انجام کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ وارڈن نے گواہی نہ دی اور ��مرہ عدالت سے چلا گیا:
چاروں طرف شیلنگ کا دھواں، سانس لینا دشوار اور مرشد عمران خان کی سالگرہ کا جشن! یہ ایک عظیم لیڈر اور قوم کے عشق کی بے مثال اور انوکھی داستان ہے۔
#خان_کی_سالگرہ_Dچوک_میں
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان کے نوجوانوں آج کا طلوع سحر تمہارے نام
یہ آفتاب امید، یہ جستجو، یہ نئے خواب و تعبیر تمہارے نام
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھوندنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
Following Iran's attack on Israel Ex- Pakistan's jailed PM Imran khan says the positions of Sayyed Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh are very high in the sight of Allah as they sacrificed their lives for the freedom.
Khan's wishes to become a martyr for the freedom of Pakistan.
جنیوا میں ورلڈ کینسر کانگریس منعقد ہو رہی ہے جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال کے قیام اور کینسر کے میدان میں ان کی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ عمران خان کی کینسر ہسپتال اور ہیلتھ کوریج پالیسی کو عالمی سطح پر پذیرائی ��لی ہے، اور ان کی خدمات کو اس میدان میں بہت سے لوگوں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
#ImranKhanFightingForPakistan
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
"حکومت کی طرف سے غیر آئینی ترمیم سازی کے موقع پر میں بحثیت پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف یہ عہد کرتی ہوں کہ میرا ووٹ صرف اور صرف عمران خان کے حکم کے مطابق استعمال ہوگا جہاں میرا لیڈر حکم کریں گے وہاں میرا ووٹ کاسٹ ہوگا. ڈیرہ غازی خان کی عوام کی طاقت سے دوسری بار اس ایوان میں منتخب ہوکر ائی ہوں کبھی بھی اپنے لیڈر اور عوام سے غداری نہیں کروں گی." پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامن��ور