بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے پیر عادل(ڈیرہ غازی خان) میں قائم کیمپ سائٹ پر بینظیر ایمرجنسی کیش کے تحت 25,000روپےفی خاندان امدادی رقم سیلاب متاثرہ خاندانوں کوفراہم کی جا رہی ہے. جن اہل خواتین کے اکاونٹ میں ابھی تک رقم نہیں آئی وہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر8171 پر بھیجیں.
شادو مائی کا گھر سیلاب کی وجہ سے تباہ ہوچکا ہے۔ اُ ن کے خاوند کو8171 سے میسج آیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ان کی 25000کی امداد منظور ہوئی ہے۔ اُنہوں نے جام پور کے ہائی سکول سے بے نظیر ایمرجنسی کیش امدادی رقم وصول کی۔
ضلع کرک کی صدام بی بی کو بے نظیر ایمرجنسی کیش امداد کے تحت 25000روپے ملے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو بے نظیر ایمرجنسی کیش امداد کے تحت 25000 روپے فی خاندان دیئے جارہے ہیں۔ جن اہل خواتین کے اکاونٹ میں 25000 کی امدادی رقم نہیں آئی وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجیں۔
سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو بے نظیر ایمرجنسی کیش امداد کے تحت 25000 روپے فی خاندان دیئے جارہے ہیں۔جن اہل خواتین کے اکاونٹ میں 25000 کی امدادی رقم نہیں آئی وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجیں۔
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا عملہ حکومت پاکستان کی جانب سے محمد پور(راجن پور)میں قائم کیمپ سائٹ پر 25,000روپے فی خاندان امدادی رقم تقسیم کرنے میں مصروف ہے۔اگر آپ کاخاندان بھی سیلاب متاثرہ ہے اور امدادی رقم وصول کرنا چاہتے ہیں تواپنا قومی شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس-ایم-ایس کریں۔
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے دجل(راجن پور) میں قائم کیمپ سائٹ پر بینظیر ایمرجنسی کیش کے تحت 25,000 روپےفی خاندان کی امدادی رقم سیلاب متاثرہ خاندانوں کوفراہم کی جا رہی ہے اور روزانہ ہزاروں متاثرہ خاندان اس امداد سے مستفید ہو رہے ہیں۔
#FloodsInPakistan#FloodReliefFund2022
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثرہ 918,121 خاندانوں میں22,953,025,000روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ اب تک کل شناخت شدہ مستحقین کے80 فیصدمیں امدادی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔جمعہ کےروز22,604خاندانوںمیںامدادی رقم تقسیم کی گئی۔
بینظیر ایمرجنسی کیش امداد کے تحت گزشتہ دو ہفتوں میں سیلاب سے متاثرہ 834,412 خاندانوں میں 20,860,300,000 ارب روپے کی مالی امداد تقسیم کی جا چکی ہے۔
متاثرہ خاندان 8171 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کرائیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے سیلاب متاثریں کو دی جانے والی 25000 روپےمیں کٹوتی پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی.ذمہ داران پر مقدمات کا اندراج ہوگا اور قانون ان کو اپنی گرفت میں لے گا۔متاثرہ خاندان 8171 پر شناختی کارڈ نمبر میسج بھیج کر رجسٹریشن کرائیں۔
ڈیرہ غازی خان کی آمنہ مائی کو بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے قائم کردہ کیمپ سائٹ پر 25000 کی امدادی رقم دی گئی ہے۔
اگر آپ کا خاندان بھی سیلاب متاثرہ ہے اور امدادی رقم وصول کرنا چاہتے ہیں تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس-ایم-ایس کریں۔
پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیش پروگرام کے ذریعے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام 25,000روپے فی خاندان کی مالی امداد فراہم کر رہا ہے۔2/3
سیلاب متاثریں کو دی جانے والی 25000 روپے فی خاندان امداد میں کٹوتی پر کسی کسم کی رعایت نہیں برتی جارہی اور ذمہداران پر مقدمات کا اندراج ہو رہا ہے۔ جو کوئی بھی غریبوں اور سیلاب متاثرین کا حق کھانے کی کوشش کرے گا قانون اس کو اپنی گرفت میں لے گا!
@ShaziaAttaMarri@GovtofPakistan
حالیہ بارشوں کی وجہ سے صوابی کی عزرہ بی بی کے گھر کی دیواریں اور چھت گھر چکے ہیں۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 25000 کی امداد ملنے کے بعد وہ اپنا احوال سنا رہی ہے۔ اگر آپ کا خاندان سیلاب متاثرہ ہے تو امدادی رقم وصول کرنے کیلئے اپناشناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس-ایم-ایس کریں
Government of Pakistan through the Benazir Income Support Programme has served 789,631 flood affected families by providing 25000 PKR per family since August 19th till today - 5th September. A total of 19.74 billion PKR has been disbursed till today.
#FloodsInPakistan
حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ملک بھر میں اب تک789,631 سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 25,000 روپے فی خاندان،مجموعی طور پر 19.74ارب کی مالی امدادتقسیم کر دی ہے۔
#FloodsInPakistan2022
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے راجن پور میں قائم کیمپ سائٹ پر سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 25,000 روپے کی امدادی رقم فراہم کی جا رہی ہے اور اب تک 8 ہزار سے زائد خاندان امدادی رقم وصول کر چکے ہیں۔
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تونسہ شریف میں قائم کیمپ سائٹ پر سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 25,000روپے فی خاندان کی امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
اگر آپ کا خاندان بھی سیلاب متاثرہ ہے تو رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس-ایم-ایس کریں۔