یہاں کی بیغیرت پولیس کے منہ پر یہ ویڈیو ایک تھپڑ ہے، یہاں دوپٹہ پھینکنے پر مجھے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا تھا تقریبا ایک سال جیل رکھا گیا، اور مجھے انتشاری اور ریاست مخلاف کہنے والے بیغیرت آج اس ویڈیو پر عورت کی بہادری کی مثالیں دے رہے۔
تھُو ہے تم سب پر۔
علی احمد کرد یہ الفاظ وائرل کیوں نہیں!
فیلڈ کیا چیز ہے, ایسے فیلڈ مارشل بہت دیکھیں ہے, اسکی بس کی بات نہیں جو ملک چلا سکے!
مرد کا بچہ تو عمران خان ہے, لیڈر عمران خان ہے, میں عمران خان کی پارٹی کا نہیں, لیکن مرد کا بچہ 20/22 کورکمانڈرو کے سامنے 3 سال سے جیل میں ڈٹا ہؤا ہے!!♥️
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 2015 میں نریندر مودی اچانک بغیر ویزے کے دو درجن لوگوں کے ساتھ مریم نواز کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
سہیل آفریدی صاحب آزادی یا موت والے کنٹینر کی سروس وغیرہ کروائیں تیل پانی چیک کروائیں،
اور سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں ۔مزید دیر نا قابل برداشت نقصان کا پیش خیمہ بن سکتی ہے ۔
احمد حسن بو بک 🔥🔥
@ahmad__bobak@SohailAfridiISF
تھیف منسٹر @MaryamNSharif کی جھوٹ بکواس پہ اتنی شاندار چھترول کہ دل خوش ہوگیا۔ اسے ضرور سنیے گا:
“آج قوم کو پہلی بار پتا چلا کہ قسطوں میں جو چیز خریدی جائے وہ دراصل مفت ہوتی ہے!
میں کہتا ہوں چیزیں بیچنے کا یہ کورس سب کو کرنا چاہیے۔
یہ گھر فری۔۔۔بس آپ کو ڈاؤن پیمنٹ کرنی ہے اور ماہانہ قسطیں دینی ہیں!
یہ جو مرسیڈیز کھڑی ہے یہ فری ہے۔ بس ایک کروڑ ڈاؤن پیمنٹ کرنی ہوگی اور ماہانہ پندرہ لاکھ قسط دینی ہوگی.
کیا سائنس ہے! یہ مسلط کی ہوئی چیز روزانہ نیا شگوفہ چھوڑتی ہے، لیکن جرنیلوں کو یہی سُوٹ کرتی ہے۔”
@RealWaqarMaliks
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو