رزق اور موت
حضرت علی ع سے پوچھا گیا "کہ اگر کسے شخص کو گھر میں بند کر دیا جائے تو اسے رزق کہاں سے ملے گا آپ نے فرمایا جہاں سے اسے موت ملے گی"
نہج البلاغہ:356
“اسلامیہ یونیورسٹی میں جو ہوا یا جو ہو رہا ہے یہ صرف
اُسی یونیورسٹی میں نہیں۔ تقریباً ہر تعلیمی ادارے میں ہو رہا ہے ۔ اور جب تک ملزمان کو روڈ پے لٹکایا نہیں جائے گا۔عبرت کا نشان بنایا نہیں جائے گا ۔ ایسا ہوتا رہے گا”
“Website kl sara din barish mey rhi hai jis ki waja sy os mey pani pr gya hai . Aj dhoop nikli hai .. oor petrol lga k oosy dhoop mey rkh diya gya hai aj Website chlny k chances hain…
Next time Website ko barish mey bahir jany sy mana kr diya gya hai..👏🏻
“College ki website barish ki waja sy bund hai … q k website kl bahir pri hoi to jis ki waja sy gilli ho gai hai..
aj dhoop mey rkha hai sookhy hi to work kry gi..”
#GMGC
۲۳ مارچ یوم پاکستان🇵🇰
”کوئی شک نہیں کچھ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے میرے ملک کے جھنڈے کی شادابی و رونق کو پھیکا کر دیا ہے ۔پر چاند اور ستارہ ابھی بھی ��ھنڈے میں قائم ہے۔اگر ہم مفاد پرست ہی رہے تو کوئی شک نہیں یہ بھی ختم ہو جائیں گے.
#23marchpakistanday
اس تحریر میں بہت سے راز اور سوال چھپے ہیں۔جیسا کے ہم نے پڑھا علامہ نے ستارہ دیکھا۔صبح تقریبا ۴ بجے ادھر سوچو ۱۹۱۰ میں علامہ کی عمر ۳۳ سال تھی ۔یعنی
کے جوانی اور علامہ صبح چار بجے آتھے ہوئے تھے۔یا اس
سے بھی پہلے ممکن ہے سوئے نہ ہوں ۔اور اس تنہائی مین نظریں آسمان کی طرف تھی کیوں؟
دنیا میں دو قسم کے لوگ ہیں۔
ایک جو آگ کو آگ کہتے ہیں۔
ایک جو آگ کو روشنی کہتے ہیں۔
یاد رکھو آگ روشن ہے تبھی تو پتا چلتا ہے کہ کیا جلا ہے
اگر آگ روشن نہ ہوتی تو بس جلن کی بو آتی اور سلگنے کی
آواز پر کیا جلا ہےتمھیں پتا نہ چلتا.
If gold rust ,what shall Iron do ?? One of the greatest footballer in the universe ended his career without a world cup trophy after a shocking defeat from Morocco
#FIFAWorldCup#MoroccoVsPortugal