Sachin Kumar, soldier of Pakistan Army, laid his life for the motherland.
Sachin was from Umarkot, Sindh.
He was serving in Quetta, and got severely injured in last week’s terrorist attack on train.
@SEHRISHF313@HijabZahra313 ذبیح (ع) کو باندھ کرلٹایا خود اپنی آنکھوں پہ باندھی پٹی
خلیل (ع) بولے چھری چلا کر، حسین (ع) جیسا کوئ نہیں ہے
شہید استاد سبطِ جعفر
#ذبح_عظیم
بڑی بریکنگ نیوز! 🇵🇰🤝🇷🇺
روس نے پاکستان کی گوادر پورٹ کو 'انٹرنیشنل نارتھ–سائوتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور' (INSTC) کا حصہ بنانے کی کھلی حمایت کر دی! یہ گیم چینجر ہو سکتا ہے..
روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک نے کازان فورم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا:
"ہم نارتھ-سائوتھ کوریڈور سے جڑنے کے لیے پاکستان کے ساتھ طویل عرصے سے مذاکرات کر رہے ہیں"
انہوں نے زور دیا کہ روس اور پاکستان کے درمیان رابطوں کے لیے ریلوے سمیت مختلف آپشنز پر غور جاری ہے۔ خطے (بشمول ایران) میں تنازعات کے باوجود اس میگا پروجیکٹ پر کام نہیں رکے گا۔
ڈپٹی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا:
"ہم پاکستان کی طرف سے ایسی تمام پیشکشوں کا دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔"