کیا سارا حکمران طبقہ لوگوں کو بیوقوف سمجھتا ہے؟ اس طرح کے بیان دے کر اپ بری الذمہ ہو جائیں گے؟
جہاں تک زمین کا تعلق ہے، اسکی خرید و فروخت بند ہونی چاہئے۔ زمین قومی اثاثہ ہے ، بکاو مال نہیں کہ جس کے پاس دولت طاقت ہو وہ خرید کر، قبضہ کر کے بیٹھ جائے۔ اس پر تمام لوگوں کا حق ہے۔زمین دولت بنانے کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ اسکے لئے کروڑوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں۔ یہ امیروں کی جائداد نہیں ۔
زمین ایک قومی اثاثہ ہے۔ کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہو سکتے۔ زمین پر ایک جامع پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی زمین کے لیئے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں۔ وہ ان چند ارب کھرب پتیوں کی جاگیر نہیں۔لوگو اٹھو اپنے حق کے لئے۔ سیاسی مقابلہ کرو انکا۔ اسمبلیوں سے باہر نکال پھینکو انکو۔
ادارے فیل نہیں ہوئے حکمران فیل ہوئے ہیں جن کے اپنے کاروبار، اپنے ادارے، اپنے کارخانے دن دگنا رات چوگنا منافع کماتے ہیں لیکن ریاست کے ادارے انکی ناکُ کے نیچے “ناکام” ہوتے ہیں۔ جن سے انکے اپنے اداروں کے لئے راستہ صاف ہو جاتا ہے۔ جہاں تک فوج کا سوال ہے اسکی سیاست میںُمداخلت نہیں ہونی چاہئے لیکن جب سیاسی ادارے بندربانٹ کا شکار ہوں گے تو کوئی تو اسے روکنے کی کاشش کرے گا۔ پاکستان کی سیاست کاروبار ہے، اپنی طاقت اور کرسی کے حصولُ کی دوڑ ہے۔
@shahnazsk@Zaydi_Mutazili@Intekhabhd کاہنایت میں جو بھی قدرت نے دیا ہے وہ سب کیلئے ہے اس پہ کسی کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایک دنیا ہونی چاہیے بارڈر پاسپورٹ ویزہ کی کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے جب جانور اور پرندے ایک سے دوسرے ملک میں بغیر ویزے پاسپورٹ کے آ جا سکتے ہیں تو انسانوں پہ پابندی کیوں؟
@Intekhabhd زمین کسی کو الاٹ نہیں ہونی چاہئے ، چاہے کہیں بھی ہو۔ ویسے تو ساری دنیا لوگوں کے لئے کھلی ہونی چاہئے لیکن سارا پاکستان سارے پاکستانیوں کے لئے کھلا ہونا چاہئے۔ زمین کہیں بھی ہو کبھی ذاتی ملکیت نہیں ہونی چاہئے۔ زمین ایک قومی اثاثہ ہے۔
اس غریب ملک میں جس کے پاس دولت اور طاقت ہے ، اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی غیرقانونی یا غیراخلاقی کام ہے۔ کسی نہ کسی کا حق مارا گیا ہے۔ یہ انکو خدا نے نہیں دیا چاہے۔ انکا احتساب کرنا لازمی ہے۔ چاہے اوپر سے انہوں نے نیک نامی کی کتنی ہی تہیں چڑھائی ہوں۔ ورنہ یہ سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے
@shahnazsk@jawadahmadone@RehamKhan1@ImranKhanPTI انکے پاس گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں ہے وجہ یہ ہے کہ انہیں باقاعدہ تنخواہ ملتی ہے بیروزگار نوجوانوں کو جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے گالم گلوچ کرنے کے لیے پیسے ملتے ہوں تو انہیں کوئی بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے اگر عمران سے محبت ہو تو اڈیالہ جیل کے سامنے چار بندے تو نہ ہوتے
@WasifAbidiBPP@jawadahmadone@chaudhry_khaula پی ٹی آئی کے پیڈ دیہاڑی دار چیلے جو مرضی بک بک کریں عمران ناسور صہیونیوں کے پالتو کی سیاست خاتمہ کب ہو چکا ہے بس سوشل میڈیا پر انقلابی بنے ہوئے ہیں انکےپاس گالم گلوچ اور بک بک کرنے کے سوا کچھ نہیں عمران کے لیے کوئی باہر نہیں نکلتا اڈیالہ کے باہر چار بندے نہیں ہوتے ہیں
@jawadahmadone یہ عمران جیسی گھٹیا ترین سوچ رکھنے والے لوگ ہیں انہیں یہ اندازہ نہیں ہے کہ جتنا نقصان عمران ناسور صہیونیوں کے لے پالک نے اس ملک کو پہنچایا شاید ہی کسی دوسرے نے نہیں
@jawadahmadone جیو کے تمام صحافیوں ، اینکرز کو ٹاسک ملا ہے کہ نسیم شاہ کو پیو بنانا ہے ۔۔۔ یہی چینل عمران خان جیسا فتنہ مسلط کرنے کا کانٹریکٹ بھی لے چکا ہے ۔۔ شیطان بھی ان سے پناہ مانگتا ہوگا