پِھِر کہاں مُعجِزۂ حَق کا ظُہُور آپؐ کے بَعْد
چُپ ہے جِبرِیلؑ، تو خَامُوش ہے طُور آپؐ کے بَعْد
پِھِر کوئی شَمعِ ہِدایت نہ جَلی، نہ جَلے
ہو گیا جیسے جُدا خاک سے نُور آپؐ کے بَعْد
آپؐ کی ذات اَزَل، آپؐ کا پَیغام اَبَد
نہ کوئی آپؐ سے پَہلے، نہ حُضُور آپؐ کے بَعْد
ڈھونگی چالیس سال سے زائد عرصے سے تُو اور تیرا خاندان اس مُلک پر قابض سوائے عوام کو جھوٹے وعدے اور اپنی اولاد کے لیے پرائیویٹ جہازوں کے اور لُوٹ مار کے پیسے کے ساتھ عیاشی کے اُس مُلک کو دیا ہی کیا ہے
دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ملک جو بکری بن کے بیٹھا ہوا ہے اور دشمن سے اس قدر ڈرتے ہیں چھوٹے بھی بڑے بھی
اور ایک ایران نے ہے جس نے وہ کر دکھایا جو ہم بھی نہ کر سکے۔
مولانا طارق جمیل صاحب 👊🔥
یہ تمہارا ہی جرنل ہے نا یہ سن لو جو بھی جرنل لگتا ہے امریکہ کی وجہ سے لگ��ا ہے اور امریکہ اسلیے جرنلوں کو سپورٹ کرتا ہے جو بھی کام کروانا ہوتا جرنلوں سے کرواتا ہے 😡😡🔥
ایران کا اسرائیل کے شہر تل ابیب پر ایک اور کامیاب حملہ
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ ��وگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
تازہ ترین خبروں کے لئے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی 51 لہر داغ دی،
اسرائیل کا میزائل انٹرسیپٹ کرنے کا نظام مکمل طور پر فارغ ہو چکا ہے
ایران کے 90 پرسنٹ میزائل ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا رہے ہیں
ریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پ��ر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 😭�
دونوں طرف سے نعرہ تکبیر اللہُ اکبر کے نعرے بلند کرتے ہوئے مُسلمان، مُسلمان کو قتل کر رہے ہیں! سمجھ سے باہر ہے کہ شہید کون؟ اور قاتل ذمّہ دار کون؟ اسی لیئے اللہ نے فرمایا۔ وَإِن طَائِفَتَانِ… فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔ اگر مؤمنوں میں جھگڑا ہو تو صلح کرو
مریم نواز کو آجکل پیپلز پارٹی کی تنقید بہت بری لگتی ہے لیکن جن صاحبہ نے نواز شریف کو بھارتی ایجنٹ قرار دیاتھا انہیں اپنی حکومت کا ترجمان بنا دیا یہ سیاستدانوں کا اخلاقی دیوالیہ پن نہیں تو کیا ہے؟
فلسطین میں لوگ بھوک پیاس سے نڈھال ہیں دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
معصوم بچوں تک کھانا خوراک تک نہیں پہنچنے دی جارہی اور دنیا امن کا کریڈٹ لینے میں لگی ہوئی ہے