@AskPerplexity generate a video of a man slicing, a large translucide crystal dragon fruit, on a black wood table with a pro luxe style.ASMR Souns, crunchy, Gelly, Satisfying.
سپریم کورٹ نے کوہاٹ پی کے 91 ریٹرننگ افسر سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔" مجھے لگ رہا ہے ایسے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں کہ الیکشن نا ہوں،سمجھ نہیں آ رہا الیکشن کمیشن کو سنے بغیر کیسے عدالتیں فیصلے کر رہی ہیں، یہ بڑی عجیب بات ہے، کیا آپ چاہتے ہیں پورا الیکشن ہی رک جائے، " چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریٹرنگ افسر کو ہٹانے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل میں غیر معمولی ریمارکس
#Elections2024 #PHC #SupremeCourt #QaziFaezIsa
Link : https://t.co/YV36vnlbXP
Mohammad Hafeez has given warning to Pakistan players. Players who appear lazy/lethargic in the field and those who don't seem to be giving their 100% on ground will be fined 500 USD. Most players are apparently unhappy with these restrictions 👀
- via Qadir Khawaja #AUSvPAK
🚨 SHOWCASING BEST #Web3 PROJECT 🚨
If you haven't heard of @xocietyofficial by now, you are missing out on the best game in the #Web3gaming space.
Check out the high-def and detailed artwork in the NFT avatars.
This one is my baby, #288.
I minted her in the first mint.
Next mint and holder test is scheduled for January.
See you there!!
"ابھی ابھی کسی متعلقہ زمہ دار نے بتایا ہے کہ جہلم میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور انکے کزن فوق شیرباز کے تمام تائید کندگان اور تجویز کندگان کو گھروں سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔اٹھائے جانے والوں میں چوہدری صابر حسین ، نعمان اظہر، اورچوہدری مظہر گوندل شامل ہیں۔انتخابات سے قبل اسطرح کی کاروائیاں پوری دنیا میں پاکستان کا مذاق اڑوا رہی ہیں۔ نجانے ہمارے فیصلہ ساز کب سبق سیکھیں گے؟" سلمان درانی
@DurraniViews #NadeemAfzalChan #bilawalBhutto
Link : https://t.co/BF2wMMnsF5
میں نے ان بچوں کو گلے لگایا ہے جن کے والدین لاپتہ گئے ہیں تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے خدارا خدا کے لیے ان معصوم بچوں کی اواز بنے۔ ہمارا ساتھ دیجیے اج نہیں تو کل اپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
#BalochLongMarchtoIslamabad#BalochMissingPersons