ایک نئے سفر کا آغاز، پرانی راہوں کا تسلسل!
میرا پچھلا اکاؤنٹ 'مسٹر پاکستانی' جو دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کرتا رہا، پاکستان میں امن، سچ اور حق کے لیے کھڑا رہا، دشمن عناصر کی جانب سے رپورٹنگ کے ذریعے سسپنڈ کروا دیا گیا۔
آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، لیکن ختم نہیں کی جا سکتیں!
1/2
ایران سراوان میں ایک اور دہشتگرد پارسل، دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے لیئے فنڈز اور اسلحے کی ترسیل کا کام سرانجام دیتا تھا۔
نام: سلام، ولدیت: عبدالہادی, سکنہ: بلیدہ ضلع کیچ
#Balochistan
نوید عرف جنگو کی تصویر۔
واضح رہے BLF کا یہ دہشتگرد آج ایران کے علاقے سراوان میں نامعلوم افراد کی فائر����گ سے ہلاک ہوگیا۔
زرائع بتاتے ہیں نوید کو دوران سفر نشانہ بنایا گیا۔
#Balochistan
یہ عرب پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں جب پاکستان ہر روز لاشیں اٹھاتا ہے۔
تب یہ عرب ایک لفظ نہیں بولتے لیکن جب پاکستان ہاتھ گھسا دیتا ہے پھر اگلے ان عربوں کے پاس جاتے ہیں اور عرب پاکستان کے معاملے میں باپ بننے کی کوشش کرتے ہیں۔
بی بی آپکے مسلم کنٹری نے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہید کیئے ہیں، یہ حقیقت کیوں قبول نہیں کررہی ہو؟ عجیب مسلمانیت ہے ایک طرف آنکھیں بند کرتے ہیں، دوسری طرف کے لیئے اوی اوی کرتے ہیں۔
Why are we bombing another Muslim country? Allah ko jawab dena hai bhai! Khuda ka Khauf karein pls. This is so incredibly enraging and heartbreaking considering that we have been so enraged with what has been happening to the Palestinians. Let’s not become the monsters that we loathe. 🥺
حکومت بلوچستان نے لی��یز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کوئٹہ، ژوب، مکران، رخشان، نصیرآباد اور قلات ڈویژنز کو باقاعدہ A-Area قرار دے دیا۔
#Balochistan
گھر تو صاف ہوگئے، شہر کون صاف کریگا؟
صفاء کوئٹہ کی جانب سے 15 ستمبر سے ڈور ٹو ڈور کچھرا اٹھانے کا عمل شروع کیا جارہا ہے۔
ہم سبکی زمہ داری ہے صفا کوئٹہ کے ساتھ تعاون کریں۔ آئیں اپنے شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#Balochistan
چار دن ہوگئے ہیں اور نا خیبر پختونخواہ میں کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوا اور نا بلوچستان میں کہیں دہشتگردی ہوئی!
نا کسی پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ ہوا، نا کسی نے جعفر ایکسپریس کو ٹا��گٹ کیا۔
اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ 🤔
انسے کیا مذاکرات کرو گے؟
انکی زبان جھوٹ سے شروع اور جھوٹ پر ختم ہے۔
کچھ حلقے انکو مومن سمجھتے ہیں😂
حد ہے ویسے یار، قسم سے مجھے اپنی قیادت پر غصہ آرہا ہے جو انکے ساتھ بھی مثبت بات چیت کے امید لگارہے ہیں۔😁
Allahu Akbar
In the Pakistani province of Peshawar, an Afghan Air Force drone specifically targeted a room in a plaza near Bala Hisar that was being used as a secret office for special Pakistani intelligence activities.🚨
@POWINDAH986 قیادت کہا�� کھڑی ہے یہ واضح نہیں ہورہا ہے۔
مجھے تو کہیں سے بھی جنگی فیصلے نظر نہیں آرہے ہیں۔
کیا باڈر پوسٹوں کو ہٹ کرنے سے کامیابی حاصل ہوگی؟
ہمارے ایک لاکھ سے زائد شہادتوں پر کسی کو درد نہیں ہوا۔
جب ان قاتلوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا، تو امت اور مسلمانی سب کو یاد آنا شروع ہوگیا۔
سیز فائر کا تک ہی نہیں بنتا ہے، اگر ان دہشتگردوں کو منتقی انجام تک نہیں پہنچایا گیا تو ہمارے شہیدوں کے ساتھ غداری تصور ہوگا
@UsmanAbbasi3111@Jaanbaloch66 بھائی جان وہ کہہ رہے ہیں پاکستان نے سیز فائر کی درخواست کی ہے۔
وہ تو یہ قبول کرنے کے لیئے تیار کی نہیں ہیں کہ انہوں نے کوئی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اور یاد رکھیں اتنے بڑے مسئلے کو اتنی آسانی سے حل نہیں کرسکیں گے جو ہم سوچ رہے ہیں۔
وہ ہماری قیادت کی نرمی کو کمزوری سمجھ چکے ہیں
@realrazidada یار چھوڑ دو اتنی ہوائی باتیں، ہمارے جوانوں کے لاشوں کی تذلیل کی گئی ہے۔ کیا یہ نقصان عرب کا ہوا ہے؟
عجیب جہالت والی باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔ اگ�� پاکستان نے ان پر لگام نہ��ں ڈالا تو بھول جاو پاکستان کی سلامتی کو۔ یہ ہمارے ہر شہر میں اپنے دہشتگرد بھیج دینگے۔
پاکستان کہتا ہے ��رخواست افغانستان نے کی ہے، افغانستان کہتا ہے پاکستان نے ��رخواست کی ہے۔ کہیں سے سنجیدگی نظر نہیں آرہا ہے۔
سیز فائر کو ��تم کرکے ہمت کرو۔
افغانستان کبھی پاکستان کے مطالبے تسلیم نہیں کریگا۔
وہ خود کو طرم خان سمجھ بیٹھے ہیں پاکستانی لیڈر شپ کی کمزروی دیکھ کر۔
پاکستانی جانب کی درخواست اور اصرار پر، آج شام 5 بج کر 30 منٹ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سیز فایر نافذ ہوگی۔
اسلامی امارت اپنے تمام فورسز کو ہدایت دیتی ہے کہ شام 5:30 کے بعد، جب تک کوئی جارحیت نہ کرے، جنگ بندی کا احترام کریں۔
افغان نے کبھی اسلام کے لیئے نہیں لڑا ہے۔
انہوں نے اپنی قومی شناخت کے لیئے لڑائی کیا ہے۔
داڑھی اور پگڑی رکھنا انکے کلچر کا ایک حصہ ہے، آج بھی وہ قوم پرستی کو اسلامی لبادے میں لپیٹ کر پاکستان سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور جہاد کے نام پر یہاں دہشتگردی کرتے ہیں۔
The entire history of the Afghan Muslim and Mujahid nation is focused on rising against oppression, not bowing to falsehood, and defending the truth. They have never accepted slavery or foreign rule. Praise be to Allah, today they enjoy the fruits of those sacrifices.