Member Punjab Assembly (PTI) from Multan.
EDUCATION Homeopathic Doctor, MA English, Gyne Assistant.
Spokesperson to CM Punjab,
Member Punjab Energy Board.
عون عباس کا قصور صرف اتنا ہے کے وہ عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کے اس کارواں میں ڈٹ کر کھڑے ہیں ان مافیا کی غلامی کرنے سے انکاری ہیں اسی وجہ سے انکے ساتھ غیرانسانی سلوک کیا گیا۔۔6 دن گزر گئے مگرتاحال انکا کچھ پتہ نہیں کے وہ کہاں ہیں
#عمران_خان_کو_انصاف_دو#ReleaseAonAbbasBuppi
ملک میں جاری فاشزم کی ہر حد پار ہو چکی۔ سینٹر عون عباس بپی جو ایوان بالا کے ممبر ہیں ان کو 7 روز پہلے لاہور سے اس لئےاغوا کیا کیوں کے وہ اپنے کپتان اور پارٹی کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے تھے #ReleaseAonAbbasBuppi
سینیٹر عون عباس بپی اس ملک کے ایوان بالا کے رکن ہیں. چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو بھی چاہیے ایوان بالا میں اس گمشدگی کے حوالے سے نوٹس لیں۔
#ReleaseAonAbbasBuppi
پاکستان کی اعلٰی عدلیہ سے گزارش ہے کہ سینیٹر عون عباس بپی صاحب کے اغوا کا نوٹس لے کر انہیں عدالت کے سامنے پیش کروانے کا پابند کروائیں
#ReleaseAonAbbasBuppi
سینیٹر عون عباس بپی کی گمشدگی کو آج 7 ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک انکی بازیابی ممکن نہ ہو سکی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدالت میں کہا ہے کہ سینٹر عون عباس بپی انکے پاس نہیں ہے۔ آخر انصاف کے لئیے کس کے در پے جائیں؟ کیا عون عباس بپی کو رہا کرو
#ReleaseAonAbbasBuppi
It's been 6 days since President PTI S. Punjab, Senator Aon Abbas's abduction. No news of his whereabouts yet. He hasn't been produced in any court either.
These enforced disappearences of PTI workers and leadership must stop now.
#ReleaseAonAbbasBuppi