یہ شخص کل کراچی رینجرز پر حملہ کرنے آیا تھا جو زخمی ہوکر گرفتار پوا
اسکی زبان سے سنیں، اسے نمک حرام طالبان نے بھیجا، ایسے لوگ افغان مہاجرین کا روپ دھار کر یہ کام کرتے ہیں
افغان مہاجر بھائیوں کو غصہ پاکستان کی بجائے ان عناصر پر کرنا چاہئے جن کی وجہ سے پاکستان کو ایکشن لینا پڑا
دوست ایسے بہت کم ہوتے ہیں جو اپنے مشکل میں پڑے ہوئے دوست کا ہاتھ تھامتے ہیں، ورنہ ایسے لوگ بہت ہوتے ہیں جو خوشی کے وقت تو آپ کا ہاتھ پکڑتے ہیں، لیکن مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کے سامنے فارسی میں شعر
ناظرین اب تو بلی کتا سور سب کچھ تھیلے سے باہر آ چکے ہیں۔!
بھارتی دفتر خارجہ نے کھل کر کن کترا کمیٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
اور اسکے ساتھ آزاد کشمیر میں 30 لاکھ ہندو پنڈت بسانے کے منصوبہ کا بھی اعلان کر دیا🖐🏻
ایران امریکہ ثالثی کے ثمرات پاکستان تک پہنچ رہے ہیں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر اعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے درمیان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر اتفاق ہو گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے ھی بتا دیا تھا کہ افغانستان کو ڈرون انڈیا دے رہا ھے کیونکہ افغانستان پاس نا تو ڈرون بنانے والی ٹیکنالوجی ھے نا ھی وہاں کوئی فیکٹری ھے
رامی انڈیا ادویات کا لیبل لگا کر ڈرون بھیج رہا
"Ladies and gentlemen, it’s a great day, a day which is going to promote peace and prosperity, not only in the region where the crisis really created humongous challenges, but one that will also contribute to global peace.
I with my sincerest heart thank President Donald Trump for his visionary and dynamic leadership, that resulted in this meeting today. I also also extend my heartfelt thanks to Vice President JD Vance and Prime Minister of Qatar. I'm also grateful to Field Marshal Syed Asim Munir who's been very consistent and has shown a huge amount of perseverance and patience.
I think all these efforts together have culminated in this wonderful gathering here in Bürgenstock. It is truly wonderful to be here, and hopefully, when we return to our homes, we will have a wonderful agreement in our hands that will promote peace, progress, and prosperity around the globe."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's remarks at the opening ceremony of the technical-level US-Iran talks being held in Bürgenstock, Switzerland, as a continuation of the Islamabad MoU
#PakistanForPeace
انڈونیشیا 🇮🇩 پاکستان 🇵🇰 کے ساتھ تقریباً چالیس JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ جیسے شاہپر ڈرون خریدنے کے لیئے پیش قدمی کے لیئے مذاکرات میں سرگرم ہے-
ممکنہ خریداری جکارتہ کی اپنی عمر رسیدہ فضائیہ کو جدید بنانے اور اس کے فوجی سپلائرز کو متنوع بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے- اس معاہدے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیردفاع سجفری سجام الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ہوئیں-
ذرائع بتاتے ہیں کہ ممکنہ حصول میں 40 سے زائد طیارے شامل ہیں، جو حالیہ برسوں میں پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی برآمدات میں سے ایک ہو گی- لڑاکا طیاروں کے علاوہ، انڈونیشیا نے شاہپر نگرانی اور اسٹرائیک ڈرون کے حصول میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے-
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کی مصروفیات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے پر ایڈوانس سطح پر بات چیت کی گئی ہے-
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
پاکستان کی طرف سے ایران امریکہ درمیان امن معاہدہ کروانے کی سب سے زیادہ تکلیف اسرائیل اور تحریک انصاف کے کارکنان لونڈوں لپاڑوں کو ھو رہی ھے اندازہ کریں یہ پاکستان سے کتنی نفرت کرتے ہیں انہیں پاکستان کی کامیابی ہضم نہیں ھو رہی
Breaking: US President Trump again parises Pakistani PM and the Filed Marshal in facilitating the peace deal a day after the signing..
"In Pakistan, you have the Field Marshal, who is great. And you have the prime minister, and they just get along great. The military guy totally respects the prime minister. It's a beautiful thing to see."
پٹرولیم مصنوعات میں آج کی کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ وزیراعظم
#Petrol
کیا کمال باتیں کی ھیں۔
تبلیغ والوں سے ایک گزارش ہے کہ
لوگوں کے گھروں اور دکانوں کے دروازے کھٹکھٹانے کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں کا بھی رخ کیجیے، کیونکہ وہاں بھی اعلیٰ درجے کے فرعون اور یزید موجود ہیں۔ معاشرے کی حقیقی اصلاح وہاں سے شروع ہوگی جہاں اختیار، ظلم اور ناانصافی جنم لیتی ہے۔
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔