@TeamYouTube
URGENT: My YouTube channel has been hacked and I lost access.
Hello Team YouTube,
My Google account was hacked, and I no longer have access to it. The hacker has taken control of my YouTube channel and is currently uploading unauthorized videos.
Qasim mahi official
@TeamYouTube I have tried all the methods mentioned in above link but not recover. I have all the information about my channel and I have proof of everything that this channel belongs to me. Kindly help me from morning I tried but no problem solved kindly help me thanks.
@TeamYouTube https://t.co/I2mPUBCZtf
Help me to recover my account a hacker has access on my YouTube channel and misuse kindly help me to regain my channel thanks
@ImranRiazKhan سیدھا بولو کنجر بنانا چاہتا ہوں
ایک سائڈ پہ پڑھ لکھ کہ قابلیت منوا کر کوئی ایک عہدے پہ ہے دوسری طرف اپنی حرکتوں اور چرب زبانی سے متاثر کی ہوئی یوتھ۔
نوجوان نسل کو ننگے لوگ بہت پسند ہیں ٹک ٹوکر بہت پسند ہیں اور واحیات اور ناچتے ٹاپتے لوگ بہت پسند ہیں
Islam introduced the concept of fair wages to eliminate exploitative practices and economic injustices, ensuring that every worker receives a wage sufficient for their livelihood. It is also the responsibility of the government to enact laws that strike a balance between #labor and #wages, fostering economic prosperity and happiness in the country while allowing the working class to lead a life of peace and security.
#LabourDay
حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا نظام المدارس پاکستان و مدارسِ دینیہ کے نئے تدریسی سال کے موقع پر افتتاحی تقریب سے بزریعہ زوم لنک ہونے والا خطاب (درسِ صحیح البخاری) دیکھیں: یکم مئی 2024ء بروز بدھ ��ام 7 بجے
شیوخ الحدی��، علماء کرام و مدرسین، طلباء و طالبات اس علمی و فکری اور فنی نشست سے مستفید ہوں اور اس عدیم المثال درسِ صحیح البخاری کے ذریعے قلوب و اَذہان کو علم کے نور سے منوّر کریں۔
دیکھیے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے یوٹیوب چینل، فیس بُک پیج اور منہاج ٹی وی آفیشل پر
#Hadith #DrQadri #HadithCollection #HadithStudies #DrTahirulQadri #HadithExpert #Scholarship #PropheticTraditions #SunnaStudies #Sunnah #HadithResearch #HadithScience #HadithScholars #IslamicTraditions #HadithLiterature #HadithAcademia
مدینہ منورہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے مسجد نبوی شریف میں نمازِ جمعہ ادا کی، اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
حدیث اورعلوم الحدیث کے باب میں الموسوعۃ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ ایک قابل قدرعلمی وتحقیقی اضافہ ہے جس سے علوم اسلامیہ اور علم الحديث کے پڑھنے پڑھانے والےعلماء ومشایخ، اساتذہ ومدرسین،طلبہ ومتعلمین،علوم حدیث کے باب میں اپنی علمی تشنگی دورکرسکیں گے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
جس طرح قرآن مجید نازل ہوتا تھا، اسی طرح حدیثِ مبارک بھی نازل ہوتی تھی۔ قرآن وحیِ جلی (متلوّ) اور حدیثِ مبارک وحیِ خفی (غیر متلوّ) ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
سند میں زمانی اعتبار سے امامِ اعظم ابو حنیفہ، امام بخاری کے دادا استاد ہیں۔ امام بخاری کی ثُلاثیات کا 80فیصد حصہ امامِ اعظم کے تلامذہ سے مروی ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies