حکومت نے کل رات پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کیا، لیکن ساتھ ہی لیوی 91 سے بڑھا کر 116 روپے کر دی، تقریباً 25 روپے فی لیٹر اضافہ۔ یہ لیوی نہ بڑھائی جاتے تو پیٹرول 29 روپے سستا ہو سکتا تھا، لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ ابھی ریلیف مل رہا ہے
“حکمراں بن گئے کمینے لوگ”
کا اگر آپ نے عملی مظاہرہ دیکھنا ہے تو ایک بزرگ شہری، اداکار راشد محمود جن کا تعلق بھی ن لیگ سے ہی ہے
ان کے ساتھ کنیز اول عظمی بخاری کا رعونت بھرا رویہ دیکھ لیجیے
۔۔
“بہت ہی بےشرم لوگ ہیں”
میں روز کے ایک ہزار روپے کماتا ہوں اور میرا 50ہزار بجلی کا بل آیا ہے، مجھے 734 یونٹ ڈال دیے، 29 ہزار گیس کا بل آیا ہے، آپ بتائیں میں کیا کروں؟ گھر میں آٹا نہیں ہے، میں بل کہاں سے دوں؟...!!!
بجلی رٗوپے 5.72 فی یُونٹ مہنگی اور پیٹرول 7.45 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔۔۔۔۔۔۔
آج سے۔۔۔۔۔۔۔
میاں جدٗوں آویگا۔ لگ پتہ جاویگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جُوتے کھا کر نکلیں گے یہ اب اور وہ دن بہت قریب ہیں۔
سپریم کورٹ کے تمام ججز کے لیے اہم ترین پیغام۔۔
مخصوص نشستوں والا کیس سننے والی فُل کورٹ کے لیے ۔۔۔ قاضی صاحب آخری حد تک جائینگے کہ وہ مخصوص سیٹیں جعلی حکومت کو دے دیں اور آئینی ترمیم کے ذریعے انکی ایکسٹنشن ہوسکے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔
(صحیح بخاری،۱۵۲۱)