راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔
جان ہم دے دیں گے بارڈر بھی ہم سنبھالیں گے لیکن 84 فیصد بجٹ بھی ہمارا ہوگا ڈی ایچ اے و کینٹ سمیت سب کچھ ہمارے حوالے ہوگا پہر دفاع جانے ہم جانے بولو منظور ہے ؟ مفتی کفایت اللہ
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔ ماہر معیشت حسن ظفر
عمران ریاض خان کا عاصم منیر کو پیغام!!
تم کرسی سے اترو, تمھارے حق میں 25 کروڑ عوام ایک بھی بندہ نہیں ملے گا, جو کہے گا, کہ عاصم منیر ایک زبردست جرنیل تھا, تم پاکستان کے غیر مقبول ترین جرنیل ہو, عاصم منیر
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
بہنیں صرف بہنیں نہیں ہوتیں، وہ ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں۔
ڈانٹتی بھی ہیں، سمجھاتی بھی ہیں، دعا بھی دیتی ہیں، مصیبت میں ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہیں اور خاموشی سے خیال بھی رکھتی ہیں۔
اللہ ہر بہن کو سلامت رکھے۔ ❤️ آمین 🤲🤲🤲
🚨یہ کون پاک فوج پر بھونک رہا ہے ؟؟؟ یہ ہم ہر گز برداشت نہیں کرتے کہ ہمارے پاک فوج پر کوئی اس طرح ایوان میں کھڑے ہو کر الزامات لگایں مگر کہیں یہ وہ بندہ تو نہیں جسکو آج وزیر دفاع لگایا ہوا ہے ؟
تینوں افواج سربراہان اور صدر کا تاحیات استثنی ہے یعنی مرنے کے بعد بھی ان سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ۔۔آئین کاآرٹیکل 6 تو کہتا ہے کہ جو بھی آئین کساتھ کھلواڑ کرے گا اسکو سزائے موت ہوگی ۔۔لطیف کھوسہ