بی بی سی نے ایسے شواہد جمع کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فورسز جان بوجھ کر بچوں کے سروں اور سینوں پر نشانہ لگا کر گولیاں مار رہی ہیں۔
قتل ہونے والے 60 فیصد سے زائد بچوں میں یہی قسم کے زخم پائے گئے ہیں۔
جب تک اسرائیل کو ہیگ (بین الاقوامی عدالتِ انصاف) میں کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، اس دنیا میں انصاف ممکن نہیں۔
طالبان کے 2021سے اقتدار میں آنے کےبعد سے لیکر پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لئے ھماری حکومت کی کوششوں کا تفصیلی جائزہ۔۔۔
1-وزیر خاجہ کے کابل وزٹ 4
2-وزیردفاع اور ISI وزٹ2
3-نمائندہ خصوصی 5وزٹ
4-سیکرٹری 5وزٹ
5- نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر 1وزٹ
6-جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میٹنگ 8
7-بارڈر فلیگ میٹنگ 225
8-احتجاجی مراسلے 836
9-ڈیمارش 13
2021 سے لیکر ابتک
3844شہید (سول ،فوجی ، قانون نافذ کرنے والے ادارے سب ملا کر)
دھشت گردی کے واقعات 10347
5سال میں ھماری کوششوں اور قربانیوں کے باوجود کابل سے مثبت ردعمل نہیں آیا۔ اب افغانستان بھارت کی پراکسی بن گیا ھے ۔ یہ دھشت گردی کی جنگ بھارت افغانستان اور TTPنے مل کر پاکستان پہ مسلط کی ھوئ ھے۔ کابل کے حکمران جو اب بھارت کی گود میں بیٹھ پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ھیں کل تک ھماری پناہ میں تھے ھماری زمین پہ چھپتے پھرتے تھے۔ پاکستان اب کابل کے ساتھ تعلقات کا ماضی کیطرح متحملُ نہیں ھو سکتا۔ پاک سر زمین پہ بیٹھے تمام افغانیوں کو اپنے وطن جانا ھو گا اب کابل میں انکی اپنی حکومت/خلافت ھے اسلامی انقلاب آۓ 5سال ھو گئے ھیں۔ پاکستان کے ساتھ ھمسایوں کیطرح رہنا ھوگا۔ ھماری سر زمین اور وسائل 25کروڑ پاکستانیوں کی ملکیت ھیں ۔ پانچ دھائیوں کی زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ھے۔
خودار قومیں بیگانی سر زمین اور وسائل پہ نہیں پلتی۔ اور اب احتجاجی مراسلے امن کی اپیلیں نہیں ھونگی کابل وفد نہیں جائیں گے دھشت گردی کا منبہ جہاں بھی ھو گا اسکی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ امن اور ھمسائیگی کے ساتھ رہنا ھو گا۔ اللہ اکبر
🇵🇰پاکستان ھمیشہ زندہ باد
بات چیت کیسے کریں؟
پاکستان نے افغانستان سے تین سالوں میں 200 فلیگ میٹنگز کیں، 800 سفارتی احتجاج کیا۔ دس جے سی سی اجلاس کیے اور چین سمیت خلیجی ممالک نے تین مرتبہ ثالثی کی، علمائے کرام اور سفارتکار گئے
مگر اس کے باجود 1000 دفعہ بارڈر پار سے دھشت گرد آئے۔
Between Oct 7, 2023 and Oct 7, 2025
Israel killed
67,173 Palestinians
20,179 children (30%)
10,427 women (16%)
4,813 elderly people (7%)
31,754 men (47%)
169,780 injured
565 aid workers-376 UN staff
254+ journalists
Thousands remain under the rubble
Call it what it is: GENOCIDE
عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں کہ طالبان دہشت گردوں کو واپس پاکستان لانے کا منصوبہ اُن کا نہیں تھا جبکہ اس ویڈیو میں عمران خان خود یہ منصوبہ پیش کر رہے ہیں۔حیران ہوں کہ اس عمر میں آدمی اتنا جھوٹ کیسے بول لیتا ہے۔
خان صاحب اپنی ذاتی اور سیاسی غلطیوں کو تسلیم کرنا سیکھیں۔
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan
آج کے دن اگر کچھ سننا ہے تو اسرائیل سے ڈی پورٹ ہونے والی سویڈش بچی گریٹا کو سنیں بار بار سنیں یقین کیجئے دنیا کا ایک مسلمان لیڈر اس طرح فلسطین کا غزہ کا کیس پیش نہی کر سکتا ہے گریٹا کہتی میں اس پر بات نہی کروں گی میرے ساتھ کیا ہوا کیونکہ فوکس غزہ پر رہے
غزہ کے لیے امدادی کشتیوں نے پوری دنیا میں فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دنیا کو جگا دیا ہے ہر ملک ہر شہر ہر براعظم پر لوگ اسرائیل کے خلاف نکل رہے ہیں
دنیا میں کسی ایک مسلہ پر ایسی یکہجہتئ آپ نے کبھی نہی دیکھی ہو گی
غزہ کے لئے آواز اٹھاتے رہیں
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
آواز ِ دروں ——•
اس نے دولتی مارنا ھی تھی ، مار دی ، آئندہ بھی یہی کریگا لیکن بم کو دولتی مارنے کا نتیجہ اچھا نہیں ھوسکتا ۔۔
ایران پر اسرائیلی حملہ امریکی صیہونی سازش کا پہلا مرحلہ تھا۔ جنگ کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کھل کر سامنے آ گیا ھے۔
ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کو خطرے کا جھوٹا جواز بنا کر امریکی حملہ ، بدترین جارحیت اور عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ھے۔
امریکی استعمار ماضی کی طرح یہ جنگ بھی بری طرح ھارے گا،ایرانیوں کا بے پناہ نقصان کرنے کے بعد افغانستان کیطرح( آیت اللّٰہ )ھی کے قدموں میں جھکیں گے۔
سید الشھدأ کی پیروکار بہادر ایرانی قوم کبھی ھار نہیں مانے گی ۔۔
قوی امید ھے کہ ایرانیوں کا رد عمل تدبر ، گہری سوچ بچار اور جرات کا امتزاج ھو گا -
ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاھو کی حکومتوں نے دنیا کو بڑی جنگ کی جانب دھکیل دیا ھے۔اگر فوری جنگ بندی نہ ھوئ تو یہ جنگ پورے خطے کو لپیٹ میں لے لے گی ۔ اس جنگ کے اثرات ِ بد کو روکنے کیلئے چین ،روس اور بڑے مسلم ممالک کو ملکر کام کرنا چاھئیے، وگرنہ تمام تر طاقت کے باوجود عالمی فیصلہ سازی میں چین اور روس کا کوئ کردار نہیں ھوگا ۔۔۔
ایران پر امریکی حملہ درحقیقت امریکی حکومت کا اپنے مفادات پر حملہ ھے، امریکہ صیہونی کنٹرولڈ ریاست بن چکا ھے ، امریکی حکمران ذاتی و گروھی مفادات کیلئے امریکیوں کی بجاۓ صیہونیوں کی غلامی کرتے ھیں ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار تک پہنچانے والے لوگوں کو شرمسار ھونا چاھئیے امریکی آئین کی خلاف ورزی پر صدر ٹرمپ کا مواخذہ امریکہ کو عالمی رسوائ اور بھاری نقصانات سے بچا سکتا ھے۔۔