نیا ناظم آباد کی جانب سے پی ایس ایل میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزازمیں ہونے والی تقریب میں سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم پاکستان عامرخان اور ڈپٹی کنوینر و میئر کراچی وسیم اختر کی شرکت
@amirkhanMQM90
ول بی میں نئے آنے والے سی او سی ممبران پول بی کے تینوں ٹاؤن اسکیم 33 ٹاؤن گلشن اقبال ٹاؤن اور گلستان جوہر ٹاؤن کے ذمہ داران اور یوسی کمیٹیوں اور چئیرمین وائس چیئرمین سے تعارفی میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں پول بی ایم کیو ایم پاکستان
#mqmpakistan@mqm_town