" عظیم الشان قومی ریلی "
چلو چلو عائشہ منزل چلو!
20 ستمبر 2026 | اتوار | شام 4بجے | عائشہ منزل تا مزارِ قائد
تمام حق پرست عوام، ماؤں، بہنوں، طلبہ و طالبات اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
#NayeSoobayMazbootPakistan
The rally for the Administrative Units led by the Chairman #MQMPakistan Khalid Maqbool Siddiqui bhai has been started from Ayesha Manzil
#NayeSoobayMazbootPakistan
The rally for the Administrative Units led by the Chairman MQM Pakistan Khalid Maqbool Siddiqui bhai has been started from Ayesha Manzil.
#NayeSoobayMazbootPakistan#MQMPakistan
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#SindhKiAwaazMQMP#ChairmanDrKhalidMaqbool
@MazharAbbasGEO is talking about the most devastating transportation system & Infrastructure of #Karachi ruined by the Pakistan peoples party at "The Karachi Dialogue" organized by @MQMPKOfficial
عوام کےحق حکمرانی کی داعی ایم کیو ایم کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ اس بوسیدہ نظام سے ہے -یہ مقابلہ عوام دشمنوں اور نظام دشمنوں کے درمیاں ہے ۔ ہماری جدوجہد کے خوف سے اس نظام کے محافط اور مالک متحد ہیں ۔
یہ تحریک قوم کو شناخت دلوا چکی ہے اور ان شا اللہ حقوق بھی دلوائے گی
پاکستان کے ۲۵ کروڑ عوام کی حق حکمرانی منواء کر رہے گے
آپ سب کو یوم تاسیس مبارک
#MQMPakistan
#42ndFoundationday