ڈان اخبار نے عیدالاضحی پر کراچی کے حالات کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے
دنیا کے کسی بھی شہر میں یہ صورتحال نہیں ہوگی
کراچی کے شہری ان حالات کو اپنا نصیب نہ جانیں اس شہر سے برسوں برتی جانے والی پالیسیوں کا نتیجہ ہے نصیب حالات نہیں بدلیں گے اہل اقتدار کی سوچ کی تبدیلی تک کچھ اچھا نہیں ہوگا بلکہ بد سے بدتر ہوگا مذید ابتر حالات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو اور اپنے بچوں کو زہنی طور پر تیار کریں
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر پاکستانی سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ سطحی وفد نے چین کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے “چین پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم” اور “سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورتی پروگرام” کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کی، جبکہ عوامی سطح پر مؤثر روابط، باہمی اعتماد اور اعلیٰ معیار کے تبادلوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔
#MQMPakistan
#PakistanChinaFriendship
#PakChinaRelations
#75YearsOfFriendship
#CPEC
#ChinaPakistanEconomicCorridor
#Pakistan
#China
#AamirChishti
#SabheenGhoury
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊
گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
ایم کیو ایم پاکستان کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم عروج پر، 6 حلقوں میں جوش و خروش
گلگت بلتستان میں عظیم الشان ریلیوں کارنر میٹنگز اور بڑے عوامی اجتماعات کا انعقاد، عوام کی بڑی تعداد کا شرکت کر کے ایم کیو ایم کے امیدواروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
#MQMPakistan#GilgitBaltistan
MQM-Pak held a massive rally at Karachi Press Club to show unwavering solidarity with the Pakistan Army and reaffirm unity against Indian hostility.
When it comes to the security and sovereignty of Pakistan, the nation stands together with determination and strength.
#MarkaEHaq
کراچی پریس کلب پر معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر عوام کے تاریخی اجتماع نے ثابت کردیا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ متحد، پُرعزم اور ناقابلِ شکست ہے۔
میں کراچی کے عوام، کارکنان اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا
#MaarkaEHaq
#PakistanZindabad
#MQMPakistan
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا جرمن گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں دانش اسکول کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور پراجیکٹ پہ بریفنگ لی ۔
اس موقعہ پر رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونکیشن
صبحین غوری، اراکینِ مرکزی کمیٹی، حق پرست ارکانِ اسمبلی و دیگر شعبہ جات کے اراکین سمیت ٹاؤن اور یوسیز کہ ذمہ داران و کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔
تقریب کے اختتام پر اورنگی ٹاؤن کے عوام کی بڑی تعداد نے اس منصوبے کو علاقے کی ترقی کے لئے ایک سنگِ میل قرار دیتے ہوئے ایم کیو ایم قیادت کا شکریہ ادا کیا #EducationForAll #DanishSchoolByMQMP