پشاور پولیس کے اس جوان میں صرف فرض شناسی ہی نہیں، شاعری کا ہنر اور ٹیلنٹ بھی کمال کا ہے۔ ✨
وردی کے ساتھ الفاظ کا یہ خوبصورت انداز واقعی قابلِ تعریف ہے۔
پشاور پولیس — فرض بھی، فن بھی! 🇵🇰
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر چیف سیکرٹری آفس نے عوام کی سہولت کے لیے واٹس ایپ پر شکایات اور تجاویز کے اندراج کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔
شہری اپنی شکایات اور مفید تجاویز واٹس ایپ پر ارسال کر سکتے ہیں۔
شکایات کو فوری طور پر متعلقہ محکمے/ ضلعی انتظامیہ تک پہنچایا جائے گا تاکہ بروقت ازالہ یقینی بنایا جاسکے۔ اور اس تمام مراحل کی نگرانی کی جائے گی.
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP
پاک افغان جنگ مسئلے کا حل نہیں بلکہ جنگ خود مسئلہ ہے۔لہذا مذاکرات مسئلے کا واحد حل ہے۔مسلم ممالک دونوں برادر ملکوں کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرے۔ورنہ یہ جنگ پوری خطے کو لپیٹ میں لے گی۔کوئی نہیں بچے گا۔
دنیا ایک تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس جنگ کی بڑی وجہ نیتن یاہو بنے گا۔ اس جنگ سے بچنا ہے تو 2026 ء میں سب کو مل کر نتین یاہو کو روکنا ہے https://t.co/UBBn5E1nq0
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر 'گڈ گورننس روڈ میپ' کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ صوبے کے دور دراز اضلاع سے لے کر شہروں تک، 35 سے زائد اضلاع کے شہری اب صرف ایک 'ٹیگ' کے ذریعے چیف سیکرٹری آفس سے منسلک ہیں۔ عوامی مسائل کا براہِ راست اور فوری حل۔ آپ کی حکومت آپ کی دہليز پر۔
عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری کے لیے عوامی شکایات اب X کے ذریعے بھی وصول کی جائیں گی۔ شہری اپنی شکایات کے لیے @CSKPOfficial کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔ آپ کی خدمت ہماری اولين ترجيح ہے۔
اس وقت خطے کی صورتحال تشویش ناک ہے، امریکہ مشرق وسطیٰ میں چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادیات سے خائف ہے، جس کو طاقت کے زور پر روکنےکی کوشش کر رہا ہے، ایران پر حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے،جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی الیکشن اس نعرہ کے ساتھ لڑا کہ وہ امن پسند ہےاور اپنے ہی دعویٰ میں جھوٹا ثابت ہوا ہے، ایک طرف جب پاکستان نے انڈیا کے دفاعی سسٹم کو چار گھنٹوں میں تباہ کردیا تو درمیان میں آگئے اور کہا کہ میں نے جنگ بندی کروائی ہے اور دوسری طرف فلسطین ، لبنان ، شام اور ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنا کونسا امن ہے ؟ امریکہ کا ہاتھ مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے،یہ امن کا داعی نہیں ہے، حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ امریکی صدر کے لئے امن نوبل انعام کی سفارش (تجویز) کو واپس لیا جائے۔
پاکستان کو ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیئے ہم ٹرمپ اور ایران میں مفاہمت نہیں کروا سکتے ٹرمپ اول وآخر نیتن یاہو کا دوست ہے وہ ہمارا دوست نہیں بن سکتا ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مل کر ڈپلومیسی کو جنگی پٹھیار کے طور استعمال کیا دونوں نے ڈپلومیسی کو فیل کر دیا ہے ٹرمپ سے ہوشیار رہنا ہو گا
ٹرمپ نے جس لاقانونیت کو فروغ دیا ہے وہ بھارت کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔پاکستان نے خطے کو نئی جنگ سے بچانا ہے اور بھارتی سازشوں کا مقابلہ بھی کرنا ہے نیتن یاہو کا دوست پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ ٹرمپ سے اچھےکی اُمید نہ رکھیں اپنی ایٹمی صلاحیت بچائیں https://t.co/9gOvOAzPFG