Always be Ready to survive alone, some people suddenly change, today you are important to them, and tomorrow you are nothing to them, and that's real life!!!!!
اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے، اور تمہارے لیے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا، اور اللہ نے تمہیں جو راہ دکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو، اور تاکہ تم شکر گزار بنو۔
القرآن الکریم 2.185
الحمدللہ رب العالمین 🤲
میں تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
میری آنکھوں میں بھی ہے عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے
میرے ہر مرض کی دوا ہو تم
ملے کیا سکون پھر طبیب سے۔
Success comes with a lot of sacrifices.
1) Tireless Nights
2) Long Days
3) Depressing Thoughts
4) Loneliness
5) Isolation
6) Empty Bank Account
7) A lot of pain