پیر دا پتر پیر نئیں ہوندا (پیر نصیر الدین نصیر شاہ رحمتہ اللہ علیہ)
Peopls party ft. پیپلز پارٹی جہاں سے شروع ہوئی وہاں دیکھو اقر اب جب اس کا وقت مکمل ہوا اب دیکھو ابتدا جیسا ہی اختتام نہیں۔۔
#LabaikYaRasoolAllah
342 ارکان ہیں پارلیمنٹ میں اور آج دیکھنا یہ ہے کہ کون معیشت کہ بدلے سودہ بازی کر اٹھتا ہے؟؟
@Sami_Ibraheem_
@LabaikY99591268
@IamOryaMaqbool#LabaikYaRasoolAllah
قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل،
قومی اسمبلی کا مورخہ 22 اپریل 2021 بروز جمعرات کو دن 2 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 2 بجے منعقد ہونے کے بجائے آج مورخہ 20 اپریل بروز منگل سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
#NASession