علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
علیمہ خان کا دیر میں خطاب 🚨
عمران آنکھ جان کے ضائع کروائی گئی ہے، ہمارے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ آنکھ کے پیچھے جو کلاٹ آیا ہے یہ کیسے آیا ہے؟
عمران خان نے پاکستان کے لیے کیا نہیں کیا؟ کیا آج ہم اس کا ایک آنکھ کا علاج بھی نہیں کروا سکتے ہیں؟
انشاءاللہ تحریک کا آغاز علیمہ خان صاحبہ نے کر دیا اور اس تحریک میں مزید جان پڑے گی اور ہر سازش کا مقابلہ کر کے مزاحمت ہو گی اپنا حق اور اپنا خان رہا کروانا ہے۔۔
فرق صاف ہے!
عہدے دار: عمران خان کے نام پر AC کمروں میں مزے لوٹ رہے ہیں۔
عمران خان کی بہن: دھوپ ہو یا بارش، عوام کے درمیان سڑک پر کھڑی ہے!
قربانی کس کی؟ وفا کس کی؟ عوام دیکھ رہی ہے!
بہادر بھائی کی بہادر بہن زندہ باد!
#علیمہ_خان#عمران_خان#عہدےدار_بےنقاب#PTI@Aleema_KhanPK
جو چیز پوری پی ٹی آئی قیادت نہیں کر سکی
وہ علیمہ خان نے کر دکھایا ۔ لوگ دیوانہ وار اکٹھے ہو گئے۔
پی ٹی آئی قیادت یہ کرنا ہی نہیں چاہتی تھی ۔
وہ لارے دے دے کر لوگوں کے باہر نکلنے کا جذبہ کچلنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہے تھے
اور اب
علیمہ خان کے خلاف پینڈنگ پڑے کیسز اور ایجنسیاں متحرک ہو جائیں گی
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبا�� سے خطاب