اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔
این اے 126 کے ریٹرننگ افسر کے دفتر کی ویڈیو
باہر رینجرز اور آرمی بٹھائی ہوئی ہے، اندر پریذائیڈنگ افسران کے فارم 45 پھینک کر مرضی کے فارم 45 بنائے جا رہے ہیں اور مرضی کا ریکارڈ پورٹل پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے
فارم 46 جس میں باقی بچ جانے والے بلیٹ پیپرز کی تفصیل ہوتی ہے وہ بھی پھاڑ دئیے گئے ہیں
اس وقت ملک بھر کے اکثر حلقوں میں یہی کیا جا رہا ہے